کارکنان تبلیغ کے لیے مولانا محمد الیاس صاحب کی مفید باتیں اور اہم ہدایاتت |
عوت وتب |
|
جماعتوں کی نقل وحرکت توکام کی ابتداء ہے مقاصد کی تکمیل کی شدید ضرورت ۸۱ تبلیغی چلت پھرت صرف طلب دین پیدا کرنے کا ذریعہ ہے آگے تعلیم وتربیت علماء کاکام ہے ۸۲ تبلیغ کا اصل مقصد یہ ہے کہ صنعت و حرفت، زراعت و تجارت اور زندگی کے ہر شعبے کے احکام زندہ ہوجائیں ۸۴ دعوتی وتبلیغی محنت دین کے تمام شعبوں واداروں کے لئے بمنزلۂ وسیلہ کے اور تمام مقاصد کی تکمیل کا مؤثر ذریعہ ہے ۸۵ اصل تبلیغ صرف دو امر کی ہے، احکام شرعیہ کی تبلیغ کرنا اور جذبات کا دینی بنانا ۸۵ تعلیم وتعلم کی لائن سے مولانا الیاس کے ذہن میں ایک خاکہ ۸۷ احکام و مسائل کی اہمیت ۸۸ مسائل کے بغیر اعمال اور اعمال کے بغیر ایمان کامل نہیں ہوتا ۸۸ فضائل مسائل کا زینہ ہیں ، ضرورت دونوں کی ہے ۸۹ فضائل بمنزلۂ وسائل اور مسائل بمنزلۂ مقاصد کے ہیں ۸۹ مسائل کی تبلیغ اور اصلاح رسومات بھی ہمارے کام کی ترتیب میں شامل ہے ۸۹ اس کی کوشش کیجئے کہ ہمارے کاروبار، قوم کی پنچایتیں اور فیصلے نکاح وغیرہ سب شرع کے موافق ہو ں ۹۰ مسائل اور احکام شرعیہ کی بے وقعتی سے ایمان جاتارہتاہے ۹۰ تبلیغی احباب اب شرع کے مطابق میراث کا رواج دینے کی کوشش کریں اور اس کی تبلیغ کریں ۹۲ تبلیغی احباب اب یہ کام بھی کریں کہ ان کے باہمی نزاعات ومقدمات شرع کے مطابق اسلامی عدالت سے حل کئے جائیں ۹۲