کارکنان تبلیغ کے لیے مولانا محمد الیاس صاحب کی مفید باتیں اور اہم ہدایاتت |
عوت وتب |
|
حوصلے ان شاء اللہ تعالیٰ بلند ہوں گے، اور کام کرنے کی خوب ہمت بندھے گی۔ دل سے دعا ہے کہ حق تعالیٰ اس مجموعہ کی اشاعت کو دعوت کے کام میں مشغول تمام احباب کے لیے مفید اور باعث تقویت فرمائے اور مفتی صاحب موصوف مرتب رسالہ کو اپنی شایانِ شان بہترین جزائے خیر عطا فرمائے۔ فقط والسلام محمد سلمان ناظم مدرسہ مظاہرعلوم سہارنپور ۱۰؍محرم الحرام ۱۴۳۶ھ ۴؍نومبر ۲۰۱۴ء