کارکنان تبلیغ کے لیے مولانا محمد الیاس صاحب کی مفید باتیں اور اہم ہدایاتت |
عوت وتب |
|
مدارس کے چندہ اور ترقی کے لیے کوشش نہ کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ ہمارے اندر دین کی طلب اور اخلاص کی کمی ہے ۱۹۹ مدرسہ و مکتب کی ترقی اور چندہ کیلئے جی جان توڑ کر کوشش کرنے کی ضرورت کوئی مسجد و دینی مکتب و مدرسہ سے خالی نہ ہونا چاہئے ۲۰۰ چند تنبیہات پر مشتمل حضرت مولانا محمد الیاس صاحبؒ کا اہم مکتوب ۲۰۰ صرف تعلیم اور مدرسہ کی ترقی کے لیے مستقل جلسہ کرنے کی ضرورت ۲۰۱ طبقاتی جوڑ کی اہمیت ۲۰۲ تبلیغی کارکنوں اور ایک سال لگانے والوں کے لیے پندرہ ہدایتوں پر مشتمل حضرت مولانا محمد الیاس صاحبؒ کا اہم مکتوب ۲۰۴ ذکر بارہ تسبیحات، بیعت اور خانقاہ سے متعلق چند ہدایتیں ۲۰۴ حضرت تھانوی کیلئے ایصال ثواب اور ان کی کتابوں کے مطالعہ سے متعلق ہدایت ۲۰۵ تبلیغ میں نکلنے کا مقصد تین چیزوں کو زندہ کرنا ہے، ذکر، تعلیم، تبلیغ ۲۰۶ ہماری تبلیغ شریعت ، طریقت ، حقیقت تینوں کی جامع ہے ۲۰۷ ’’تبلیغ‘‘ شریعت ، طریقت حقیقت تینوں کو جامع ہے ۲۰۸ باب (۸) چند تنبیہات اور اہم ہدایات دین میں نافع اور مفید طریقوں کو اختیار کرنا چاہئے اگر چہ کسی بزرگ اور شیخ کے ذوق اور طریقہ کے خلاف ہو ۲۰۹ مبادی کو غایات اور ذرائع و وسائل کو مقاصد کا درجہ دینا بہت بڑی غلطی ہے ۲۱۲