ذبح سے پہلے کھال فروخت
مسئلہ(۴۵): جانور ذبح کرنے سے پہلے کھال فروخت کرنا حرام ہے، لہٰذا جو لوگ ذبح سے پہلے ہی کھال فروخت کردیتے ہیں وہ ناجائز اور حرام کام کرتے ہیں، باقی وعدہ کرنا جائز ہے۔ (۱)
------------------------------
= باب المصرف ، بدائع الصنائع :۲/۳۹، ط : سعید ، تتارخانیۃ :۲/۲۷۲، ط : إدارۃ القرآن)
(قربانی کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا: ص/۱۴۱، ۱۴۲)
الحجۃ علی ما قلنا :
(۱) ما في ’’ بدائع الصنائع ‘‘ : وکذلک بیع اللحم في الشاۃ الحیۃ لأنہا انما یصیر لحما بالذبح والسلخ فکان بیع المعدوم فلا ینعقد ۔ (۵/۱۳۹، فصل أما الذي یرجع إلی المعقود علیہ ، ط : سعید)
وما في ’’ بدائع الصنائع ‘‘ : ومنہا أن یکون مقدور التسلیم عند العقد ، فإن کان معجوز التسلیم عندہ لا ینعقد ۔ (۵/۱۴۷، فصل أما الذي یرجع إلی المعقود علیہ ، ط : سعید)
(زوال السنۃ :ص/۲۳، اغلاط العوام :ص/۱۳۹، ط : زمزم پبلشر، بحوالہ قربانی کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا: ص/۱۳۹)