کاشتکار پرقربانی
مسئلہ(۳): اگر کاشتکار کے پاس ہل چلانے اور دوسری ضرورت کے علاوہ اتنے جانور موجود ہے کہ ان کی قیمت ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر یا ا س سے زیادہ ہے تو اس کی وجہ سے قربانی واجب ہوگی، اور اگر ایسا نہیں ، اور دوسرا کوئی مال نہیں تو قربانی واجب نہیں ہوگی۔(۱)
------------------------------
الحجۃ علی ما قلنا :
(۱) ما في ’’ الفتاوی الہندیۃ ‘‘ : والزارع بثورین وآلۃ الفدان لیس بغني وببقرۃ واحدۃ غني وبثلاث ثیران إذا ساوی أحدہما مائتي درہم صاحب نصاب ۔
(۵/۲۹۳، کتاب الأضحیۃ ، الباب الأول في تفسیرہا الخ)
(قربانی کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا:ص/۱۳۳)