جانور کو پچھلی ٹانگوں کی طرف سے کھینچنا
مسئلہ (۸۳): بعض لوگ قربانی کے جانور کو ذبح کے لیے قربان گاہ لیجاتے وقت ، اُس کی پچھلی ٹانگوں کو آگے کی طرف سے کھینچتے ہیں، ان کا یہ عمل مکروہ ہے، مستحب یہ ہے کہ اُسے اچھے انداز میں ہانک کر ذبح کی مخصوص جگہ تک لایا جائے۔(۱)
------------------------------
الحجۃ علی ما قلنا :
(۱) ما في ’’ بدائع الصنائع ‘‘ : قال اللہ تعالی : {ومن یعظّم شعائر اللہ فإنہا من تقوی القلوب} وأن یسوقہا إلی المنسک سوقاً جمیلاً لا عنیفاً وألا یجرّ برجلہا إلی المذبح ۔
(۶/۳۲۰ ، کتاب التضحیۃ)
ما في ’’ الہندیۃ ‘‘ : ویکرہ جرّہا برجلہا إلی المذبح ۔ (۵/۲۸۷، کتاب الذبائح ، الباب الأول)
ما في ’’ الدر المختار مع الشامیۃ ‘‘ : وندب إحداد شفرتہ قبل الاضجاع وکرہ بعدہ کالجرّ برجلہا إلی المذبح ۔ (۹/۴۲۶ ، کتاب الأضحیۃ)
ما في ’’ الموسوعۃ الفقہیۃ ‘‘ : یستحب قبل التضحیۃ أمور :۔۔۔۔۔۔۔ أن یسوقہا إلی مکان الذبح سوقاً جمیلا لا عنیفاً ولا یجرّ برجلہا إلیہ ، لأن رسول اللہ ﷺ قال : ’’ إن اللہ کتب الإحسان علی کل شيء فإذا قتلتم فأحسنوا القِتلۃ ، وإذا ذبحتم فأحسنوا الذِّبحۃ ، ولیُحدَّ أحدکم شَفرتہ ولیُرح ذبیحتَہ ‘‘ ۔ (۵/۹۵، أضحیۃ) (المسائل المہمۃ:۵/۱۲۶)