بڑی عمر میں عقیقہ کرنے پر سر کے بال مونڈنا
مسئلہ(۱۲۴): اگر بڑی عمرمیں عقیقہ کیا جارہا ہو، تو سر کے بال منڈوانا ضروری نہیں ہے، بلکہ اگر یہ عقیقہ بڑی عمر کی لڑکی کا ہے، تو اس کے بال مونڈنا، جائز نہیں ہے۔(۱)
------------------------------
الحجۃ علی ما قلنا :
(۱) ما في ’’ صحیح البخاري ‘‘ : عن ابن عباس قال : ’’ لعن النبي ﷺ المتشبہین من الرجال بالنساء والمتشبہات من النساء بالرجال ‘‘ ۔
(۲/۸۷۴ ، قدیمي ، مشکوۃ المصابیح : ص/۳۸۵ ، قدیمي)
ما في ’’ البحر الرائق ‘‘ : وإذا حلقت المرأۃ شعر رأسہا فإن کان لوجع أصابہا فلا بأس بہ ، وإن حلقت تشبہ الرجال فہو مکروہ ۔ (۸/۳۷۵ ، کتاب الکراہیۃ ، الفتاوی الہندیۃ : ۵/۳۵۸)
ما في ’’ الدر المختار مع الشامیۃ ‘‘ : وفیہ : قطعت شعر رأسہا أثِمن ولعنت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والمعنی المؤثر تشبہ بالرجال اھــ ۔ (درمختار) ۔ وفي الشامیۃ : أي لا العلۃ المؤثرۃ في إثمہا التشبہ بالرجال ، فإنہ لا یجوز کالتشبہ بالنساء ۔ (۹/۵۸۳،۵۸۴)
(محقق ومدلل جدید مسائل :۱/۵۸۹، مسئلہ :۴۴۶ ،کتاب اللباس والزینۃ ، ایڈیشن ثانی)
( آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۴/۲۳۸، قدیمی، و۵/۴۷۸، جدید)
(مستفاد: فتاویٰ دار العلوم دیوبند:۱۵/۶۲۲، فتاویٰ محمودیہ: ۱۷/۵۱۱)
(کتاب المسائل:۲/۳۴۳، ۳۴۴، مکتبہ اسماعیل،المسائل المہمۃ:جلد۹، غیر مطبوعہ)