Deobandi Books

رمضان اور جدید مسائل ۔ جدید محقق و اضافہ شدہ ایڈیشن

107 - 244
یہاں کے لوگوں کے ساتھ عید کرے گا اور اگر اس کے روزے یہاں کے حساب سے کم ہیں ، تو ان کو قضا کرے گا ۔(۲)
 روزے میں انجکشن(Injection) کا حکم
روزے کی حالت میں انجکشن(Injection) کے سلسلے میں اولاً دو باتیں قابلِ غور ہیں : 
۱-  ایک انجکشن کی صورت کے بارے میں کہ اس کا کیا اثر روزے پر پڑتا ہے ؟
۲-  دوسری قابلِ غور بات یہ ہے کہ انجکشن کس مقصد کے لیے لگایا جا رہا ہے؟ اور مقصد کے مختلف ہو نے کے لحاظ سے اس کے شرعی حکم میں کیا فرق پڑتا ہے؟ 
(۱) جہاں تک پہلے مسئلے کا تعلق ہے، اہلِ طب نے بھی یہ بات واضح کردی ہے اور مشاہدہ بھی ہے کہ انجکشن میں سے بعض براہِ راست گوشت میں اور بعض گوشت و پوست کے درمیان میں اور بعض راست طور پر پیٹ میں اور اکثر رگوں میں لگائے جاتے ہیں ؛ لہٰذا اب غور یہ کرنا ہوگا کہ ان میں سے کون سے انجکشن کا کیا حکم ہے ؟ 
 اس کا جواب یہ ہے کہ انجکشن خواہ رگوں میں دیا جائے ،(جیسے عام بیماریوں کے اندر ہوتا ہے)یا گوشت یا پوست میں لگایا جائے، جیسے ذیابیطس(Dibetics) کے مریضوں کو’’انسولین ‘‘ (Insuline)پوست کے اندر لگاتے ہیں ۔ یا پیٹ میں لگایا جائے، جیسے کتا کاٹے ہوئے کو پیٹ میں لگاتے ہیں ؛سب کا حکم ایک ہے کہ ان سے روزہ فاسد نہیں ہوتا ۔
اس مسئلے میں اگر چہ فقہائے معاصرین کے مابین اختلاف واقع ہوا ہے ، تاہم جمہور علماکا فتویٰ و فیصلہ یہ ہے کہ اس کا روزہ باقی ہے ، فاسد نہیں ہوا ۔ حضرت مولانامفتی عزیز الرحمان صاحب  رحمہ اللہ  نے ’’فتاویٰ دار العلوم‘‘ میں حضرت
------------------------------
(۲)   فتاوی الشیخ العثیمین: ۱۹/۷۲

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 رمضان اور جدید مسائل 2 1
3 تصنیف 2 2
4 ناشر فیصل پبلیکیشنز دیوبند 2 2
5 اجمالی فہرست 4 2
6 فہرست مضامین 5 2
7 التقریظ فقیہ العصر،قاضی القضاۃ، حضرت مولانامجاہدالاسلام قاسمی دامت برکاتہم 12 2
8 التقریظ شیخ الحدیث حضرت علامہ رفیق احمدصاحب دامت برکاتہم 13 2
9 التقریظ حضرت مولانامفتی مہربان علی صاحب دامت برکاتہم 14 2
10 التقریظ حضرت مولاناعبدالرحیم صاحب بستوی دامت برکاتہم 15 2
11 التقریظ حضرت مولاناخالدسیف اللہ رحمانی زیدمجدہٗ 16 2
12 نقشِ اولیں 18 2
13 مقدمہ طبعۂ خامسہ 20 2
14 رؤیتِ ہلال 21 1
15 عید و رمضان کی وحدت کا اہتمام 21 14
16 دوسرے شہروں سے چاند کی خبر معلوم کرنا 25 14
17 تحقیق ِرؤیت کے لیے آلاتِ جدیدہ کااستعما ل 26 14
18 رؤیتِ ہلال اورآلاتِ جدیدہ 27 14
19 اختلاف ِ مطالع کا مسئلہ 33 14
20 رؤیت ِہلال اور جدید فلکیات 46 14
21 قدیم فقہا کا مذہب 47 14
22 فلکیاتی حساب پراعتماد، اجماع کے خلاف ہے 51 14
23 جمہور علما کے دلائل 53 14
24 چاند کو رؤیت پر معلق کرنے کی حکمت 57 14
25 رؤیت ِ ہلال کے لیے کوئی فلکیاتی حساب منضبط نہیں 57 14
26 امکانِ رؤیت سے رؤیت ثابت نہیں ہوتی 61 14
27 رؤیت پراثراندازہونے والے عوامل 63 14
28 خلاصۂ کلام 64 14
29 ہوائی جہاز سے رؤیت ِ ہلال 64 14
30 خوردبین ودوربین سے رؤیت ِہلال 70 14
31 ٹی وی (T.V) اورریڈیو(Radio)سے رؤیت کی خبر 71 14
32 اگرغیرمسلم اعلان کرے تو؟ 75 14
33 ٹیلی فون(Telephone) اور وائرلیس (Wireless) کی خبر 76 14
34 ٹیلی گرام (Telegram)پیجر(Pager)اور ٹیلیکس (Telex) کی خبر 77 14
35 فیکس (Fax)کی خبر 79 14
36 ای- میل (E Mail)کی خبر 80 14
37 اخبارات کی خبروں کا حکم 81 14
38 موجودہ دَور میں عدالت کا معیار 82 14
39 چاندپر رہنے والوں کے لیے رؤیت ِ ہلال کا مسئلہ 85 14
40 ابرآلود مطلع والے علاقوں کاحکم 86 14
41 ہندوستان میں سعودی عرب کے مطابق رمضان وعید-ایک علمی و فقہی تبصرہ 87 14
42 رؤیت ِہلال کمیٹی اگر فتوے کے خلاف کرے تو ؟ 95 14
43 رمضان کاچاند اورریڈیوپاکستان کی ایک دل چسپ غلطی 96 14
44 روزہ 97 1
45 سائرن (Siren) توپ وغیرہ کی آواز پر سحری و افطار 97 44
46 سائرن (Siren) توپ کی آواز ، قمقموں کی روشنی پر رمضان و عید 99 44
47 طویل الاوقات علاقوں میں روزے کے اوقات 100 44
48 ایک ملک سے دوسرے ملک کے سفر سے روزے و عید میں فرق 103 44
49 روزے میں انجکشن(Injection) کا حکم 107 44
50 روزہ میں انجکشن سے متعلق ایک قیمتی تحریر (3) 117 44
51 الجواب 120 44
52 روزے میں دوا کا زبان کے نیچے رکھنا 122 44
53 روزے میں خون یا گلوکوز(Glucose) چڑھا نے کا حکم 124 44
54 روزے میں آپریشن (Operation) 127 44
55 روزے کی حالت میں بدن سے خون نکالنا 130 44
56 روزہ میں عورت کی شرم گاہ میں لوپ (Loop) داخل کرنا 132 44
57 مانعِ حیض دوائیوں کارمضان میں استعمال 133 44
58 روزے کی حالت میں مصنوعی دانت کا استعمال 134 44
59 روزے کی حالت میں دانت نکلوانا 134 44
60 روزے میں بیڑی ، سگریٹ (Cigarette) حقے کا استعمال 136 44
61 روزے میں اگر بتی، عود وغیرہ کا دھواں سونگھنا 137 44
62 موٹروں کا دھواں اور راستے کا غبار 139 44
63 روزے میں نسوار(ناس)سونگھنے کا حکم 140 44
64 وکس ، امر تنجن وغیرہ ادویہ کے استعمال کا حکم 141 44
65 روزے میں انہیلر(Inhaler)کا استعمال 142 44
66 روزے میں بھپارے کے ذریعے دوا 144 44
67 مقعدمیں دوائی یاآلات کاروزے کی حالت میں داخل کرنا 145 44
68 پیشاب کے راستے سے دوایاکوئی آلہ داخل کرنا 146 44
69 روزے میں منجن اور ٹوتھ پیسٹ (Tooth Paste)کا استعمال 151 44
70 روزے میں پرفیوم(Perfume) اور دیگر خوشبوؤ ں کا استعمال 152 44
71 بے ہوش کرنے اور اعضا کو سُند کرنے کا روزے پر اثر 153 44
72 روزے کی حالت میں آنکھوں میں سرمہ یا دوا ڈالنا 156 44
73 روزے میں آنکھ میں لینس(Lens) لگانا جائز ہے 162 44
74 ترکِ روزے میں غیرمسلم یافاسق ڈاکٹر کے قول پرعمل 162 44
75 بہ حالت ِروزہ کانوں میں دوا ڈالنا 164 44
76 روزے میں (NEBULIZER-PUMP )کا استعمال 167 44
77 گیس (GAS)سے روزے پر اثر 168 44
78 روزے میں دوائی غرغرہ کرنے کا حکم 169 44
79 روزے میں آکسیجن(OXYGEN) 170 44
80 طباخ کو روزے کی حالت میں سالن وغیرہ چکھنا 171 44
81 روزے میں ٹھنڈک حاصل کرنے کے لیے غسل 172 44
82 آرام دہ سواریوں کے ذریعے سفرمیں روزہ 174 44
83 رمضان میں دن میں ہوٹل چلانا 176 44
84 روزے میں ڈائلیسس (DIALYSIS)کا حکم 178 44
85 روزے میں ’’ انیما ‘‘(ENEMA)کا حکم 181 44
86 دائم المرض کا حکم 182 44
87 سرخی (Lipstick)کا حکم 184 44
88 بواسیری مسوں پر دوالگانے اورکانچ تر کر کے چڑھانے کا حکم 185 44
89 سحری سعودی میں - افطار ہندوستان میں 186 44
90 آنکھ ، کان ،ناک کے قطرات(Drops) کا حکم 187 44
91 روزے میں ہونٹوں یا چہرے وغیرہ پر کریم(cream)کااستعمال 188 44
92 مستقل طور پر ڈرائیونگ(Driving) سے روزہ چھوڑ نے کا حکم 189 44
93 ہوائی جہاز میں سحری و افطار 190 44
94 ہوائی جہاز میں سوار اور بلند عمارات پر رہنے والوں کے لیے افطارکا وقت 192 44
95 امتحانات کی وجہ سے روزے کا ترک 193 44
96 محنت طلب کام کی وجہ سے ترکِ روزہ 194 44
97 معدے یا قلب وغیرہ میں تشخیص یا علاج کے لیے ٹیوب داخل کرنا 196 44
98 اعتکاف 198 1
99 مسجد کی پہلی ودوسری منزل پر اعتکاف 198 98
100 مسجد کے تہہ خانے میں اعتکاف 199 98
101 مسجدکے اوپر اورنیچے کی منزلوں سے آکرجماعت میں شامل ہونا 199 98
102 معتکف کااذان دینے کے لیے باہرنکلنا 201 98
103 مسجدکے بیت الخلا ہوتے ہوئے ،قضائے حاجت کے لیے گھر جانا 202 98
104 معتکف کاگرمی اورجمعہ کے غسل کے لیے باہرنکلنا 204 98
105 معتکف کامسجد میں پان کھانا 206 98
106 معتکف کامسجد میں بیڑی ،سگریٹ ،حقہ استعمال کرنا 207 98
108 بیڑی، سگریٹ ،حقے کے لیے مسجد سے با ہر نکلنا 208 98
109 ہر محلے میں اعتکاف سنت ہے 209 98
110 معتکف کا حجامت بنوانا 211 98
111 معتکف کا ڈاڑھی بنوانا 212 98
112 حالت ِاعتکاف میں بیمار ہوجائے تو ؟ 212 98
113 روزے کے بغیر اعتکاف 213 98
114 تراویح 215 1
115 تراویح پر اجرت کا مسئلہ 215 114
116 نابالغ کی اقتدا، تراویح میں 219 114
117 ٹیپ ریکارڈ (Tape recorder)کے ذریعے تراویح 221 114
118 ٹی -وی(T.V) سے تراویح کی نماز 221 114
119 گھروں میں باجماعت تراویح پڑھنا 223 114
120 تراویح کے لیے عورتوں کامسجد میں آنا 224 114
121 صدقۂ فطر وفدیہ 228 1
122 صدقۂ فطر کی مقدار ،گرام (Gram)کے حساب سے 228 121
123 روزے کے فدیے کی مقدار 231 121
124 صدقۂ فطر سیدوں کو دینا 232 121
125 صدقۂ فطر میں نوٹ دینا 239 121
126 صدقۂ فطر میں کنٹرول ریٹ (Control Rate) کا اعتبار نہیں 241 121
127 جہاں اشیائے منصوصہ نہ ملتی ہوں ، وہاں صدقۂ فطر کس طرح ادا کریں ؟ 242 121
Flag Counter