تعلیم الاسلام مکمل- یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
پاکی بیان کرتا ہوں میں اپنے پروردگاربرتر کی تشہُّد یا التّحِیَّات۔ التَّحِیَّاتُ لِلّٰہِ وَ الصَّلَوٰتُ وَالطَّیِّبٰتُ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّھَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اللّٰہِ وَ تمام قولی عبادتیں اور تمام فعلی عبادتیں اور تمام مالی عبادتیں اللہ ہی لے لئے ہیں۔ سلام تم پر اے نبی ﷺ اور اللہ کی رحمت اور بَرَکَاتُہ‘ٓ اَلسَّلَامُ عَلَیْنَا وَ عَلٰی عِبَادِ اللّٰہِ الصَّالِحِیْنَ اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِللّٰہُ وَ اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اس کی برکتیں ۔ سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر ۔ گواہی دیتا ہوں میں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور گواہی دیتا ہوں میں کہ محمّد اللہ کے عَبْدُہ‘ وَ رَسُوْلُہ‘ بندے اور اس کے پیغمبر ہیں درود شریف۔ اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰل اے اللہ رحمت نازل فرما محمّد ﷺ پر اور اُن کی آل پر جیسے رحمت نازل فرمائی تو نے ابراہیم پر اور اُن کی آل پر ِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِیْد’‘۔ اللّٰہُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰیٓ بے شک تو تعریف کے لائق بڑی بزرگی والا ہے۔ اے اللہ برکت نازل فرما محمّد ﷺ پر اور ان کی آل پر جیسے برکت نازل فرمائی تو نے اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِیْد’‘۔ ابراہیم پر اور ان کی آل پر بے شک تو تعریف کے لائق بڑی بزرگی والا ہے۔ درود شریف کے بعد کی دعا۔ اللّٰھُمَّ اِنِّیْ ظَلَمْتُ نَفْسِیْ ظُلْماً کَثِیْراً وَ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْت اے اللہ میں نے اپنے نفس پر بہت بہت ظلم کیا اور سوائے تیرے اور کوئی گناہوں کو بخش نہیں سکتا