رمضان اور جدید مسائل ۔ جدید محقق و اضافہ شدہ ایڈیشن |
|
ٍٍلہٰذا تراویح کے لیے عورتوں کومسجد میں نہ آناچاہیے ،اس سے پرہیز کرناہی احتیاط کامقتضی ہے ، اس مسئلے پرتفصیل، احقرنے اپنے ایک رسالے میں پیش کی ہے جس کانام ہے ’’عورت کی نماز ،حدیث وفقہ کی روشنی میں ‘‘۔ ------------------------------ ……………………وقال ولا یحضرن الجماعات؛ لأنہ لا یومن الفتنۃ من خروجھن ، أطلقہ فشمل الشابۃ والعجوز والصلاۃ النھاریۃ واللیلیۃ ۔ قال المصنف في الکافي: والفتویٰ الیوم علی الکراھۃ في الصلاۃ کلھا لظھور الفساد۔ (البحرالرائق:۱/۶۲۷-۶۲۸)