درست ہوگا،(۱)
اور گلو کوز اگربہ ضرورت لیا جائے، تو اس کی اجازت ہو سکتی ہے اور اس کی نظیر یہ ہے کہ’’ فقہا نے روزے کی حالت میں عبادات میں اطمینان حاصل کرنے کے لیے غسل کرنے، بھیگے ہوئے کپڑے بدن یا سر پر لپیٹنے، سر پر پا نی ڈالنے وغیرہ کی اجازت دی ہے ‘‘۔(۲)
اور خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے گر می یا پیاس کی وجہ سے سر پر پانی ڈالنا ابو داؤد کی روایت سے ثابت ہے ۔(۱)
------------------------------
(۱) مثلاًعلامہ شامی رحمہ اللہ لکھتے ہیں کہ
قال في النھایۃ والتھذیب : یجوز للعلیل شرب البول والدم والمیتۃ للتداوي إذا أخبرہ طبیب مسلم أن فیہ شفاء ولم یجد من المباح ما یقوم مقامہٗ ۔
(الشامي :۷/۴۸۰)
(۲) وفي الدرالمختار: وکذا لا تکرہ حجامۃ وتلفف بثوب مبتل ومضمضۃ أو استنشاق أو اغتسال للتبرد۔ (الدر المختار مع الشامي : ۳/۳۹۹)
وفي الھندیۃ :کرہ الاغتسال وصب الماء علی الرأس والاستنقاع في الماء والتلفف بالثوب المبلول ، وقال أبویوسف:لا یکرہ وھو الأظھر،کذا في محیط السرخسي۔ (الفتاویٰ الہندیۃ : ۱/ ۲۲۰ )
(۱) عن أبي بکر بن عبد الرحمن ، قال : قال الذي حدثني لقد رأیت رسول اللّٰہ0بالعرج یصب علی رأسہ الماء وھوصائم من العطش أو من الحر ۔
(أبوداود:۲۶۹،الرقم،۲۳۶۵۔المستدرک للحاکم:۱/۵۹۷، الرقم،۱۵۷۹- السنن الکبریٰ للبیہقی: ۴/ ۴۳۸ ، الرقم،۸۲۶۱)