رمضان اور جدید مسائل ۔ جدید محقق و اضافہ شدہ ایڈیشن |
|
الماء أو الدھن ۔‘‘(۲) لہٰذا ان آلات سے دو صورتوں میں روزہ فاسد ہو جائے گا : ایک اس وقت جب کہ ان پر کوئی دوا موجود ہو ،دوسرے اس وقت جب کہ ان آلات کو بدن میں چھوڑ دیا جائے ۔ ------------------------------ (۱) عالمگیر ی : ۱/۲۰۴