{یٰبنيٓ اٰدم قد أنزلنا علیکم لباسًا یواري سواٰتکم وریشًا ولباس التقوی ذلک خیر}۔اے بنی آدم! ہم نے تمہارے لیے لباس پیدا کیا ہے (جو) تمہارے پردہ والے بدن کو چھپاتا ہے، اور (موجب) زینت بھی ہے اور تقوی کا لباس (اس سے بھی) بڑھ کر ہے۔ (سورۃ الأعراف :۲۶)
{یٰبنيٓ اٰدم خذوا زینتکم عند کل مسجد}۔اے اولادِ آدم! ہر نماز کے وقت اپنا لباس پہن لیا کرو۔ (سورۃ الأعراف :۳۱)
قال رسول اللّٰہ ﷺ : ’’ إن اللّٰہ جمیل یحب الجمال ، الکبر من بطر الحق وغمط الناس ‘‘ ۔ (الآداب للبیہقي :ص/۱۹۴، باب من أحب أن یکون ثوبہ حسنًا)
۴؍ آدابِ اکل وشرب۔عن عمر بن أبي سلمۃ یقول : کنت غلامًا في حجر رسول اللّٰہ ﷺ ، وکانت یدي تطیش في الصحفۃ ، فقال لي رسول اللّٰہ ﷺ : ’’ یا غلام ! سم اللّٰہ ، وکل بیمینک ، وکل مما یلیک ، فما زالت تلک طعمتي بعد ‘‘ ۔
(صحیح بخاري :ص/۹۸۷ ، رقم :۵۳۷۶ ، باب التسمیۃ علی الطعام والأکل بالیمین)
عن عبد اللّٰہ بن أبي قتادۃ ، عن أبیہ قال : قال رسول اللّٰہ ﷺ : ’’ إذا شرب أحدکم فلا یتنفس في الإناء ‘‘ ۔ اہـ ۔
(صحیح بخاري :ص/۱۰۲۷، رقم :۵۶۳۰ ، باب التنفس في الإناء)
عن ثمامۃ بن عبد اللّٰہ قال : ’’ کان أنس یتنفس في الإناء مرتین أو ثلاثاً ، وزعم أن النبي ﷺ کان یتنفس ثلاثاً ‘‘ ۔
(صحیح بخاري :ص/۱۰۲۷، رقم :۵۶۳۱ ، باب الشرب بنفسین أو ثلاثۃ)
۵؍ فضول خرچی اور بخل سے بچنے کی تعلیم۔{ولا تبذر تبذیرًا إن المبذرین کانوٓا إخوان الشیٰطین وکان الشیطٰن لربہ کفورًا}۔اور مال کو فضولیات میں نہ