اڑا، بے شک فضولیات میں اڑادینے والے شیطانوں کے بھائی بند ہوتے ہیں، اور شیطان اپنے پروردگار کا بڑا ہی ناشکرا ہے۔ (سورۃ بني اسرائیل :۲۶ ، ۲۷)
{کلوا واشربوا ولا تسرفوا إنہ لا یحب المسرفین}۔کھاؤ اور پیئو لیکن اسراف سے کام نہ لو، بے شک وہ (اللہ) مسرفوں کو پسند نہیں کرتا۔ (سورۃ الأعراف :۳۱)
{واللّٰہ لا یحب کل مختال فخور الذین یبخلون ویأمرون الناس بالبخل}۔اور اللہ کسی اِترانے والے شیخی باز کو پسند نہیں کرتا۔(وہ لوگ ایسے ہیں) جو خود بھی بخل کرتے ہیں اور لوگوں کو بھی بخل کی تعلیم دیتے رہتے ہیں۔ (سورۃ الحدید : ۲۳ ، ۲۴)
عن أبي ہریرۃ قال : قال رسول اللّٰہ ﷺ : ’’ ما من یوم یصبح العباد فیہ إلا ملکان ینزلان فیقول أحدہما : اللہم أعط منفقاً خلفاً ، ویقول الآخر : اللہم أعط ممسکاً تلفاً ‘‘ ۔(الآداب للبیہقي :ص/۴۱ ، باب في فضل الإنفاق بالمعروف وکراہیۃ البخل والإمساک)
واللّٰہ ولي التوفیق !
مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
(۱) الموافقات للشاطبي - أبو اسحاق الشاطبي رحمہ اللّٰہ
(۲) المقاسد الشرعیۃ - شیخ نور الدین الخادمي
(۳) حجۃ اللّٰہ البالغۃ - محدث شاہ ولي اللّٰہ الدہلوي
(۴) رحمۃ اللّٰہ الواسعۃ شرح حجۃ اللّٰہ البالغۃ - مفتي سعید صاحب پالن پوري
(۵) طرف الکشف عن مقاصد الشارع - الدکتور نعمان جغیم