عن أبي ہریرۃ قال : قال رسول اللّٰہ ﷺ : ’’ المسلم أخو المسلم لا یخونہ ولا یکذبہ ولا یخذلہ ، کل المسلم علی المسلم حرام ؛ عرضہ ومالہ ودمہ ، التقوی ہاہنا ، بحسب امرئ من الشر أن یحقر أخاہ المسلم‘‘ ۔ (جامع الترمذي :۲/۱۴، باب ما جاء في شفقۃ المسلم علی المسلم)
عن أبي ہریرۃ أن رسول اللّٰہ ﷺ قال : ’’ المؤمن مرآۃ المؤمن ، والمؤمن أخو المؤمن من حیث لقیہ یکف عنہ ضیعتہ ویحوطہ من ورائہ ‘‘
(شعب الإیمان للبیہقي :۶/۱۱۳، رقم : ۷۶۴۵)
۲؍ پاکی وطہارت کی تعلیمات۔{وثیابک فطہِّر}۔اور اپنے کپڑوں کو پاک رکھیے۔ (سورۃ المدثر :۴)
{إن اللّٰہ یحب التوابین ویحب المتطہرین}۔بے شک اللہ محبت رکھتا ہے توبہ کرنے والوں سے او ر محبت رکھتا ہے پاک وصاف رہنے والوں سے۔
(سورۃ البقرۃ :۲۲۲)
{فیہ رجال یحبون أن یتطہروا واللّٰہ یحب المطَّہِّرین} ۔اس میں (ایسے) آدمی ہیں کہ وہ خوب پاک رہنے کو پسند کرتے ہیں، اور اللہ خوب پاک ہونے والوں کو پسند کرتا ہے۔ (سورۃ التوبۃ :۱۰۸)
قال رسول اللّٰہ ﷺ : ’’ الطہور نصف الإیمان ‘‘ ۔
(مشکوۃ المصابیح : ۱/۹۷ ، رقم :۲۹۵ ، کتاب الطہارۃ ، الفصل الثالث)
عن سعد بن أبي وقاص - رفعہ : ’’ إن اللّٰہ طیب یحب الطیب ، نظیف یحب النظافۃ ، کریم یحب الکرم ، جواد یحب الجود ، فنظفوا أفنیتکم ، ولا تشبہوا بالیہود ‘‘ ۔ (کشف الخفاء للعجلوني :۱/۲۰۱)
۳؍ سترِ عورت ، اخذِ زینت، نفل نماز اور صدقہ کے ذریعے تقرب کی تعلیمات۔