فقہی ، فکری و اصلاحی مقالات و مضامین |
|
میں جاکر امارتِ شرعیہ کی گاڑی میں استعمال ہونے والے ڈیزل کی لاگت ادا کردیتے، جس سے قومی مال میں آپ کا کمالِ احتیاط ثابت ہوتا ہے۔ دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کی دینی ،ملی، سماجی اور رفاہی تمام خدمات کو قبول فرمائے، پس ماندگان کو صبر جمیل ، اور جن اداروں، تنظیموں اور تحریکوں کے آپ سربراہ وذمہ دار تھے اُن کو آپ کا نعم البدل عطا فرمائے، اُن کی حفاظت وترقیات کے اسباب پیدا فرمائے، اور جنت الفردوس میں درجاتِ عالیہ سے نوازے! آمین یا رب العالمین!