والد بزگوار: قاضی سید حسین رحمۃ اللہ علیہ (تلمیذ امام العصر علامہ انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ)
والدہ کی وفات: ۱۹۳۰ء
ابتدائی تعلیم (رسم بسم اللہ): ۱۹۳۱ء
مدرسہ امدادیہ دربھنگہ میں داخلہ: ۱۹۴۱ء
والدکی وفات: ۱۹۴۲ء
دار العلوم دیوبند میں داخلہ: ۱۹۴۲ء
حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ سے ملاقات: جون ۹۴۲اء
رشتۂ ازدواج سے انسلاک: ۳۱؍ مارچ ۱۹۵۰ء
امیر شریعت رابع سے پہلی ملاقات: ۱۹۵۸ء
مدرسہ رشید العلوم چترا میں صدر مدرس: ۶۴- ۱۹۶۳ء
امارت سے وابستگی اور ناظم امارتِ شرعیہ: ۱۹۶۵ء تا ۱۲؍ مئی۱۹۹۱ء
مسلم پر سنل لاء کنونشن: ۲۸؍ دسمبر ۱۹۷۲ء
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا قیام: ۸؍ اپریل ۱۹۷۳ء
مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سیکرٹری نامزد: مئی ۱۹۹۱ء
سنٹرل وقف کونسل کے رکن: ۱۹۷۲ء تا ۱۹۹۷ء
نائب امیر شریعت منتخب: ۱۲؍ مئی ۱۹۹۱ء تا ۱۹۹۸
شہادتِ بابری مسجد کے احتجاج میں گرفتاری
(صدر تھانہ دہلی): ۹؍جنوری ۱۹۹۳ء
امیر شریعت منتخب: ۱؍ نومبر۱۹۹۸ء تا وفات
رکن دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ: ۱۹۹۶ء تا وفات
رکن دار العلوم دیوبند: ۱۹۹۷ء تا وفات