فقہی ، فکری و اصلاحی مقالات و مضامین |
|
وہاں جرائم کی شرح کم ہے۔ امید کہ ہماری اس تحریر کو اسی تناظر میں دیکھا جائے گا جس میں وہ لکھی گئی، مقصد تحریر یہی ہے کہ ہمارا یہ ملک ایسے امن وامان کا گہوارہ بنے، جس میں ہر کسی کی جان ، مال، آبرواور عزت محفوظ ہو۔اور اس کے لیے قانون ساز اداروں ، ماہر قانون دانوں ، فاضل ججوں کو سر جوڑ کر بیٹھنے کی ضرورت ہے کہ جرائم اور اُن کے ذرائع کے انسداد وروک تھام کے لیے کن کن تدبیروں کو اختیار کرنے کی ضرورت ہے؟! وإلی اللّٰہ المشتکي وعلیہ التکلان