احکام پردہ ۔ عقل و نقل کی روشنی میں |
حکام پر |
|
دیکھیں انشاء اللہ اب سے بیس برس کے بعد ان کو وہی کہنا پڑے گا جو شریعت کہہ رہی ہے مگر جب یہ بے پردگی کے برے تنائج اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے اس وقت پھر اپنی غلطی کے اقرار کا وقت نہ رہے گا کیونکہ پھرروکنا کسی کے اختیار میں نہ ہوگا۔(الکاف ملحقہ مفاسد گناہ ص۱۷۴)