احکام پردہ ۔ عقل و نقل کی روشنی میں |
حکام پر |
|
بات ہے ،اس کا مقتضیٰ یہ ہے کہ عورتوں کو بوڑھے آدمی سے زیادہ بچانا چاہئے ،لیکن اب لوگوں کا معاملہ برعکس ہے ،بوڑھوں سے بالکل احتیاط نہیں کرائی جاتی یہ بالکل تجربہ اور مصلحت کے خلاف ہے ،بوڑھوں کے ہاتھوں میں قرآن اٹھا کر کہلوالو یہی کہیں گے جو میں کہہ رہاہوں ،حضرت !میں نے کئی بوڑھوں سے پوچھا سب نے اقرار کیا۔ شہوت توبوڑھوں میں بھی ہوتی ہے یعنی میلان قلب ،لیکن چونکہ وہ کسی کام کے نہیں رہتے اس لئے بزرگ رہتے ہیں ،میلان قلب خوب اچھی طرح رہتا ہے، یہ نہیں کہ میلان نہ ہو۔ (حسن العزیز ص۶۹۷ج۱)