بہشتی زیور - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
میں ہے کہ فرمایا جناب رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے کہ قرآن زیادہ محبوب ہے اللہ تعالى کو سمانوں سے اور زمین سے اور ان لوگوں سے جو ان سمانوں اور زمین میں ہیں یعنى قرں مجید کا درجہ تمام مخلوق سے اعلى ہے اور قرآن مجید خدا تعالى کو سب سے زیادہ پیارا ہے رواہ ابو نعیم عن ابن عمر مرفوعا بلفظ القرآن احب الى اللہ من السموات والارض ومن فیہن 975