بہشتی زیور - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
تو پہلے اس سے دام دلوائے جائیں گے جب یہ دام دیدے تو اس سے وہ چیز دلوا دیں گے دام کے وصول پانے تک اس چیز کے نہ دینے کو اس کو اختیار ہے اور اگر دونوں طرف ایک سى چیز ہے مثلا دونوں طرف دام ہیں یا دونوں طرف سودا ہے. جیسے روپے کے پیسے لینے لگیں یا کپڑے کے بدلے کپڑا لینے لگیں اور دونوں میں یہى جھگڑا پن پڑے تو دونوں سے کہا جائے گا کہ تم اس کے ہاتھ پر رکھو اور وہ تمہارے ہاتھ پر رکھے.سودا معلوم ہونے کا بیان