میں ہے تحقیق وہ بچہ جو حمل سے گر جاتا ہے یعنى بغیر دن پورے ہوئے پیدا ہو جاتا ہے اپنے پروردگار سے جھگڑے گا جبکہ اس کے ماں باپ جہنم میں داخل ہوں گے یعنى حق تعالى سے مبالغہ کے ساتھ سفارش کرے گا کہ میرے والدین کو دوزخ سے نکال دو اور حق تعالى اپنى عنایت کى وجہ سے اس کے اس جھگڑنے کو قبول فرمائیں گے اور اس کى ناز بردارى کریں گے پس کہا جائے گا اے سقط جھگڑا کرنے والے اپنے رب سے داخل کر دے اپنے والدین کو جنت میں. پس کھینچ لے گا بچہ ان دونوں کو اپنے نار سے یہاں تک کہ داخل کرے گا ان دونوں کو جنت میں معلوم ہوا کہ خرت میں ایسى اولاد بھى کام آئے گى جو نکاح کا نتیجہ ہے