بہشتی زیور - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
سر کے بال کے دو حصے کر کے اور اس میں لپیٹ کر دائیں یا بائیں جانب سینہ پر رکھے جاتے ہیں جہاں تک جائے بارہ گرہ د-یڑھ گز سربند 5 تنبیہ : تخمینا مرد کے کفن مسنون میں ایک گز عرض کا کپڑا دس گز صرف ہوتا ہے اور عورت کے لیے مع چادر گہوارہ ساڑھے اکیس گز اور تہبند اور دستانہ اس سے جدا ہیں. اور بچہ کا کفن اس کے مناسب حال مثل سابق لے لو. فقط