میں ہے کہ جس نے روزہ رکھا تین دن کسى محترم مہینے میں جمعرا اور جمعہ اور سینچر کے دن لکھے گا حق تعالى اس کے لیے دو سال کى عبادت یعنى اللہ تعالى اس کو دو سال کى عبادت کا ثواب ان تین روزوں کے عوض قیامت کے دن مرحمت فرمائیں گے اور اس وقت یہ ثواب نامہ اعمال میں لکھ لیا جائے گا. رواہ الطبرانى فى الاوسط عن ابن عباس لفظ من صام ثلثۃ ایام من شہر حرام الخمیس والجمعۃ والسبت کتب اللہ تعالى لہ عبادۃ سنتین انتہى.
نوٹ رسالہ فضائل رمضان مصنفہ حضرت مولانا محمد زکریا صاحب شیخ الحدیث سہارنپور میں پورى تفصیلات ملاحظہ فرمایں