سیرت النبی صلی اللہ علیہ و سلم |
¾وسٹ بکس |
|
کی جوکوئی اطاعت کرے اس نے اللہ تعالیٰ کی اطاعت کی)
اسی طرح ارشادہیـ:{قُل أطِیعُوا اللَّہَ وَ الرَّسُولَ} (۱)
ترجمہ:(کہہ دیجئے!کہ اللہ تعالیٰ اوررسول کی اطاعت کرو)
اسی طرح ارشادہیـ:{قُل أطِیعُوا اللَّہَ وأطِیعُوا الرَّسُولَ} (۲)
ترجمہ:(کہہ دیجئے!کہ اللہ تعالیٰ کاحکم مانواوررسول کی اطاعت کرو)
نیزارشادہے:{وَاِ ن تُطِیْعُوہُ تَھتَدُوا} (۳) ترجمہ:(ہدایت توتمہیں اسی وقت ملے گی جب تم رسول کی اطاعت کرو)
نیزارشادہے:{فَلیَحْذَرِ الَّذِینَ یُخَالِفُونَ عَن أمْرِہٖ أن تُصِیبَھُم فِتْنَۃٌ أو یُصِیْبَھُم عَذَابٌ ألِیمٌ} (۴) ترجمہ:(جولوگ حکمِ رسول کی مخالفت کرتے ہیںانہیں ڈرتے رہناچاہئے کہ کہیں ان پرکوئی زبردست آفت نہ آپڑے یاانہیں دردناک عذاب نہ پہنچے)
نیزارشادہے:{وَمَا آتَاکُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوہُ وَمَانَھَاکُم عَنہُ فَانتَھُوا وَاتَّقُوااللَّہَ اِنَّ اللّہَ شَدِیدُ العِقَابِ} (۵) ترجمہ:(اورجوکچھ تمہیں رسول دے ٗ لے لو۔اورجس سے تمہیں روکے رک جاؤ۔اوراللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہاکرو۔یقینااللہ تعالیٰ سخت عذاب والاہے)
نیزرسول اللہ ﷺ کاارشادہے:(کُلُّ اُمَّتِي یَدْخُلُونَ الجَنَّۃَ اِلَّا مَن أبَیٰ ، قِیلَ : وَمَن یَأبَیٰ یَارَسُولَ اللّہ؟ قَالَ : مَن أطَاعَنِي دَخَلَ الجَنَّۃَ ، وَمَن عَصَانِي
------------------------------
(۱) آل عمران[۳۲] (۲) النور[۵۴] (۳) النور[۵۴] (۴) النور[۶۳]
(۵)الحشر[۶]