Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 47

436 - 538
۵…	اگر کتاب حقیقت الوحی کے شائع ہوجانے کے بعد کوئی اعلان مرزا قادیانی شائع کرتے ہیں تو اسے مباہلہ کہا جاسکتا اور یہ کہنا درست ہوتا کہ ’’مرزا قادیانی نے مولانا امرتسری کا چیلنج مباہلہ کا منظور کیا۔‘‘
۶…	اور جب ایسا نہیں ہے تو ثابت ہوا کہ آخری فیصلہ کا اعلان مولانا امرت سری کے چیلنج مباہلہ کی منظوری نہیںہے۔ بلکہ مرزا قادیانی کی ایک دعا ہے جو قبول ہوئی جیسا کہ ہم اپنے ٹریکٹ نمبر۴ میں بدلائل اس کو ثابت کرچکے ہیں۔ وہو المراد
گھر کے گواہ
	قرآن مجید میں جس طرح مذکور ہے کہ زلیخا کے اہل میں سے ایک گواہ کی گواہی پر حضرت یوسف علیہ السلام بری ہوگئے تھے اسی طرح مرزا قادیانی کے اہل میں سے چند گواہوں کی شہادت موجود ہے جو ہمارے موافق ہے اور مرزائیوں کے برخلاف ان میں سے ایک گواہ (خلیفہ محمود) کی شہادت ہم اپنے ٹریکٹ نمبر۴ کے ص۱۹ میں بحوالہ تشحیذ الاذہان (ص۸۰، نمبر۶،۷ ج۳، ماہ جون وجولائی ۱۹۰۸ئ) پیش کرچکے ہیں کہ ’’آخری فیصلہ‘‘ مرزا قادیانی کی دعا نہ مباہلہ۔
۲…	دوسرے گواہ مولوی محمد احسن امروہی قادیانی آنجہانی (جو مرزا قادیانی کے دست راست تھے) کا اقرار ملاحظہ ہو وہ بھی مرزا قادیانی کے اس اعلان کو دعا قرار دیتے ہیں نہ مباہلہ چنانچہ فرماتے ہیں۔ ’’ایسی دعائیں تو حضرت سید المرسلین کی بھی قبول نہیں ہوئیں۔(ریویو آف ریلنجز بابت جون وجولائی ۱۹۰۸ کا ص۲۲۸)‘‘ دیکھو مرزا قادیانی کے آخری فیصلہ کو کس طرح صاف صاف دعا بتا رہے ہیں۔ کاش تم سمجھو۔ 
۳…	تیسرے گواہ مولوی محمد علی امیر جماعت احمدیہ لاہور ہیں جو کہ اس وقت قادیان میں ہی رہتے تھے۔ اور قادیانی جماعت سے ہی تعلق رکھتے تھے۔ بلکہ قادیان ماہوار رسالہ ’’ریویو‘‘ کے اڈیٹر تھے انہوں نے رسالہ مذکورہ میں مرزا قادیانی کے مرنے کے بعد ہی ایک مضمون لکھا تھا۔ جس کا عنوان تھا ’’ثناء اللہ اور عبدالحکیم‘‘ اس مضمون میں انہوں نے صاف صاف اقرار کیا تھا کہ مرزا قادیانی کی دعا کا نتیجہ مرزا قادیانی کیخلاف ثابت ہوا۔ چنانچہ لکھتے ہیں:
	’’خیال کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود (مرزا) کی زندگی ہی میں ان دونوں کا ہلاک ہونا ضروری تھا… جس کے خلاف حضرت مسیح موعود (مرزا) نے بددعا کی ان میں سے کتنے اب نظر آتے ہیں؟ ایک یا دو مثالیں بچہ رہنے والوں کو النادر کالمعدوم کے حکم میں سمجھنی چاہئیں۔‘‘ 
(ریویو آف ریلنجز ص۲۹۵ بابت جون وجولائی ۱۹۰۸ئ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا مدظلہ 4 1
3 بیان مقبول وردقادیانی مجہول حضرت مولانا قاضی غلام گیلانی 11 1
4 حالات والہامات مرزا حضرت مولانا عبدالوہاب خان رامپوری 83 1
5 احمدیوں کی ملک ومذہب سے غداری جناب ڈاکٹر منصور ایم رفعت مصری 107 1
6 انکشاف حقیقت احمدی اسلام ؍؍ ؍؍ ؍؍ 125 1
7 مرزائیوں کے کافرانہ عقائد حضرت مولانا غلام ربانی جوہرآبادی 163 1
8 قادیانی گروہ جناب شیخ خضر حسین پروفیسر جامعہ ازہر 181 1
9 موت قادیانی حضرت مولانا ابوالمنظور عبدالحق کوٹلوی 205 1
10 انکشاف شرحقیقت الوحی ؍؍ ؍؍ ؍؍ 215 1
11 حقیقت مرزائیت حضرت مولانا پیر سید کرم حسین شاہ نقشبندی 239 1
12 حقیقت مرزائیت (ٹریکٹ نمبر۲) سیکرٹری انجمن اشاعت الاسلام بنارس 253 1
13 نزول مسیح اور مسئلہ ختم نبوت پر دلکش بحث (ٹریکٹ نمبر۳) ؍؍ ؍؍ 267 1
14 ٹریکٹ نمبر۴ ؍؍ ؍؍ ؍؍ 287 1
15 ٹریکٹ نمبر۵ ؍؍ ؍؍ ؍؍ 303 1
16 جواب دعوت (ٹریکٹ نمبر۶) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 323 1
17 معیار نبوت (ٹریکٹ نمبر۷) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 349 1
18 نوراسلام (ٹریکٹ نمبر۸،۹،۱۰،۱۱) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 361 1
19 دفع اوہام از ظہور امام (ٹریکٹ نمبر۱۲) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 439 1
20 سیف ربانی برگردن قادیانی حضرت مولانا محمد شریف قادری 457 1
23 مرزاقادیانی کی پیش گوئیاں اور ان کے متعلق خدائی فیصلے (نامعلوم ) 469 1
24 خاتم الانبیاء (تیرودود برسینۂ مردود) حضرت مولانا عبدالودود قریشی 481 1
25 قادیانی بینک کا دیوالیہ… مرزائی رنگ میں بھنگ حضرت مولانا عبدالقیوم میرٹھی 503 1
26 ایک جھوٹی پیش گوئی پر مرزائیوں کا شور وغل جناب تاج الدین احمد تاج 511 1
27 قادیان میں قہری نشان ؍؍ ؍؍ ؍؍ 523 1
28 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مسئلہ 23 3
29 مرزا قادیانی کے مختصر حالات 90 4
30 دعویٰ مسیحیت 92 4
31 مرزا قادیانی کا دعویٰ نبوت 93 4
32 انبیاء علیہم السلام پر فضیلت 94 4
33 معجزات سے انکار 94 4
34 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین 96 4
35 دعویٰ الوہیت 96 4
36 مرزا قادیانی کے الہامات 98 4
37 پیش گوئی متعلقہ ڈپٹی عبداللہ آتھم 99 4
38 پیش گوئی بابت نکاح دختر احمد بیگ 101 4
39 پیش گوئی بابت مولوی محمد حسین بٹالوی وغیرہ 104 4
40 احمدی بطور جاسوس اور 109 5
41 احمدی اور موپلے 109 5
42 گاندھی اور احمدی 110 5
43 گورنمنٹ انگلشیہ کا احمدیوں کی عزت افزائی اور اعتراف خدمات کرنا 111 5
44 غلام مرتضیٰ کے ذلیل حالات ز ندگی 112 5
45 مرزا غلام کا بدنام باپ نام نہاد مسیح موعود۔ قادیان ہند 112 5
46 بیٹا اپنے باپ کے قدم بقدم کس طرح چلا 113 5
47 سیاسی ایجی ٹیشن کی طرف اس کا طرز عمل 114 5
48 ایک افغانی الٹی میٹم 114 5
49 ایک جھوٹا الزام 117 5
50 اسلامی معاملات سے بالکل لاعلمی 119 5
51 سورہ توبہ۔ قرآنی آیات (۱۰۷،۱۱۰) 120 5
52 احمدی اور خلیفہ 121 5
53 مسلمانوں کی خدمت میں اپیل! 122 5
54 فرقۂ احمدیہ 127 6
55 ابتداء فرقہ 130 6
56 فرقہ کے اصول 131 6
57 فرقہ کی مختلف پارٹیاں 132 6
58 احمدیوں کی وفاداری انگلستان کے ساتھ انہی کی الفاظ میں 135 6
59 جماعت اسلامیہ کی صدائے احتجاج 139 6
61 مسلمانان ہند کا طریق ماضی وحال 139 6
62 عام مسلمانوں کے متعلق احمدیوں کی نواحمدیوں کو ہدایت 142 6
63 کھلی چٹھی بنام ہزاکسیلنسی غلام صدیق خاں 143 6
64 ۱۹۲۲ء ،ص۱۸۱ نئے احمدیوں کے لئے کچھ ہدایات 147 6
65 مسجد مع انتظام ہوٹل 151 6
66 برلین میں پہلی مسجد 153 6
67 انگریزی ایجنٹ برلین میں 155 6
68 متعلق احمدیہ تحریک 157 6
69 فریڈیرکس نمبر۳۳ بابت اگست ۱۹۲۳ء 159 6
70 احمدیہ تحریک 161 6
71 خدائی کے دعوے اور خدا کی توہین 166 7
72 انگریزی نبی کے انگریزی الہامات 167 7
73 حضور انورﷺ کی گستاخی وتوہین 168 7
74 تمام انبیاء علیہم السلام پر فضیلت کا دعویٰ 170 7
75 حضرت سیدنا ابو بکر صدیقؓ حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کی گستاخی وتوہین 171 7
76 بے شرم مرزا قادیانی کی، حضرت فاطمۃ الزہراؓ جگر گوشہ رسول کی توہین 171 7
77 امت محمدی کے تمام اولیاء کرام اور علماء کرام کو مرزا غلام احمد کی گالیاں 171 7
78 حضرت علیؓ کی گستاخی وتوہین 172 7
79 تمام مسلمانوں کو گالیاں 173 7
80 جہاد اور مرزائی 174 7
81 مرزائی اور انگریزی حکومت 175 7
82 پہلے ختم نبوت کا اقرار تھا 176 7
83 مرزا قادیانی اپنے قلم سے 176 7
84 جھوٹے نبی مرزا قادیانی کی بیماریاں ان کے اپنے قلم سے 179 7
85 پیش گوئی جو پوری ہوئی اور عبرت ناک ہیضہ سے موت 179 7
86 مرزا قادیانی کی طرف سے وحی، نبوت اور رسالت کا دعویٰ 190 8
87 مرزا قادیانی کا غرور نفس اور بعض جلیل القدر انبیاء سے اپنے آپ کو افضل قرار دینے کا دعویٰ 200 8
88 مرزا قادیانی کی طرف سے ان کے مخالفین کی تکفیر 201 8
89 قادیانیوں کے دو گروہ 202 8
90 حقیقت الوحی 221 10
91 مرزا قادیانی کے چند دعاوی اور ان کے جوابات 240 11
92 مرزا قادیانی کے چند عقائد اور ان کے جوابات 242 11
93 بانی فرقۂ قادیانیہ 254 12
94 مسائل مذکورہ کی حقیقت 257 12
95 مختصر فہرس دلائل حیات حضرت عیسیٰ علیہ السلام مشتمل برتکذیب دعاوی مرزا قادیانی 263 12
96 پرستاران پیر’’قادیان‘‘ کی پرفتن چالوں سے ہوشیار 268 13
97 ختم نبوت 276 13
99 عذر اوّل 295 14
100 دوسرا عذر 296 14
101 تیسرا عذر 299 14
102 چوتھا عذر 300 14
103 پانچواں عذر 302 14
104 معیار نبوت 354 17
105 آنحضرتﷺ کی پیش گوئیاں 356 17
106 مرزا قادیانی متنبی کی پیش گوئیاں 359 17
107 تفاسیر سے متعلق 365 18
108 احادیث سے متعلق 366 18
109 بزرگان سلف پراتہام 366 18
110 صحابہ کرامؓ 367 18
111 آغاز جواب 379 18
112 بحث آیات 381 18
113 بحث احادیث 395 18
114 کتب تفاسیر 407 18
115 قادیانی ٹریکٹ نمبر۳ کی حقیقت 417 18
116 قادیانی ٹریکٹ نمبر۴ کا جواب اور اس کی حقیقت 418 18
117 مجاہد کے اشتہار کا جواب 422 18
118 تین باتوں پر نظر 427 18
119 حضرت عیسیٰ کے رنگ وحلیہ کے اختلاف کی حدیثیں 432 18
120 قادیانی دو ورقی ٹریکٹ نمبر۵ کا جواب اور اس کی حقیقت 434 18
121 قادیانی ٹریکٹ نمبر۲ ہمارے کسی ٹریکٹ کا بھی جواب نہیں ہے 363 18
122 پہلی آیت 442 19
123 دوسری آیت 443 19
124 تیسری آیت 444 19
125 چوتھی آیت 449 19
126 پانچویں آیت 451 19
127 چھٹی آیت 452 19
128 ساتویں اور آٹھویں آیات 454 19
129 حدیث بخاری 454 19
132 قادیانی کا دعویٰ 470 23
133 مرزا قادیانی نے انبیاء کرام کی اس طرح گستاخی کی 471 23
134 خود کاشتہ پودا 473 23
135 حضرت مولانا ثناء اللہ صاحب امرتسریؒ سے مرزا قادیانی کا آخری فیصلہ 477 23
136 پیش گوئی کا حسرت ناک انجام! خدا تعالیٰ کا عظیم فیصلہ! 480 23
137 مدعیان نبوت خانہ ساز کی فہرست 484 24
138 دعاوی کفریہ اور اقوال مغلظہ مرزا غلام احمد قادیانی (لعنۃ اﷲ علیہ) 488 24
139 خدائی کے دعوے (نعوذ باﷲ منہا) 495 24
140 دلائل متعلقہ ختم نبوت 498 24
141 اقوال سلف صالحین دربار ختم نبوت 501 24
142 مرزا قادیانی کے الہامات 512 26
143 زلزلہ کے متعلق مرزا قادیانی کے اپنے بیانات 519 26
144 اپنی ہی تحریروں سے مرزا قادیانی کا جھوٹا ثابت ہونا 520 26
145 مرزا محمود کا اپنا بیان 528 27
146 صاحبزادہ صاحب کی تیسری چھلانگ 535 27
147 مرز ائی جماعت دنیا کی تباہی پر خوش ہوتی ہے 537 27
Flag Counter