میں تمہارے ساتھ ہوں۔ I am with you
ہاں میں خوش ہوں۔ Yes I am happy
میں تمہاری مدد کروں گا۔ I shall help you
زندگی دکھ ہے۔ Life is pain
(تذکرہ ص۶۳،۶۴، طبع سوم)
حضور انورﷺ کی گستاخی وتوہین
’’رسول کریمؐ عیسائیوں کے ہاتھ کا پنیر کھالیتے تھے۔ حالانکہ مشہور تھا کہ سور کی چربی اس میں پڑتی ہے۔‘‘ (الفضل۲۲؍فروری ۱۹۲۴)
’’یہ بالکل صحیح بات ہے کہ ہر شخص ترقی کرسکتا ہے اور بڑے سے بڑا درجہ پا سکتا ہے۔ حتیٰ کہ محمد رسول اﷲ سے بھی بڑھ سکتا ہے۔‘‘ (اخبار الفضل ۱۷؍جولائی ۱۹۲۲)
’’حضرت مسیح موعود (مرزا) علیہ السلام کا ذہنی ارتقاء آنحضرتﷺ سے زیادہ تھا۔‘‘
(قادیانی مذہب ص۲۶۶، رسالہ ریویو آف ریلیجنز قادیانی ماہ مئی ۱۹۲۹ئ)
محمد پھر اتر آئے ہیں ہم میں
اور آگے سے ہیں بڑھ کر شان میں
محمد دیکھنے ہوں جس نے اکمل
غلام احمد کو دیکھے قادیان میں
(اخبار پیغام صلح،۱۴؍مارچ ۱۹۱۶ئ)
’’اس کے (حضور انور) لئے (صرف) چاند گر ہن کا نشان ظاہر ہوا اور میرے لئے چاند اور سورج دونوں (گرہن) کا۔‘‘ (اعجاز احمدی ص۷۱، خزائن ج۱۹ ص۱۸۳)
’’حضرت مرزا صاحب کے ذریعہ اسلام زندہ ہوا۔ قرآن کریم زندہ ہوا محمدﷺ زندہ ہوا خدا کی توحید زندہ ہوئی۔‘‘ (اخبار الفضل قادیان ج۱۱ ص۸۹، مورخہ۱۶؍مئی ۱۹۲۴ئ)
’’مرزا غلام احمد کی ٹھیک وہی شان وہی نام وہی رتبہ وہی منصب ہے جو آنحضرت کا تھا۔‘‘ (اخبار الفضل ۱۶؍دسمبر ۱۹۶۵ئ)
’’چودھویں صدی سے تمام انسانوں کے لئے رسول مرزا غلام احمد ہے۔ ‘‘
(تذکرہ ص۳۵۲ طبع سوئم)