٭… ’’تو ہمارے پانی میں سے ہے اور وہ لوگ (بزدلی) سے ۔‘‘
(انجام آتھم ص۵۵، خزائن ج۱۱ ص۵۵)
٭… ’’خدائے تعالیٰ نے سرخی کی سیاہی سے دستخط کردئیے۔ ‘‘
(تریاق القلوب ص۳، خزائن ج۱۵ ص۱۹۷، حقیقت الوحی ص۲۵۵، خزائن ج۲۲ ص۲۶۷)
٭… ’’مرزا قادیانی کن فیکون کے خدائی اختیارات کا مالک ہے۔ ‘‘
(تذکرہ طبع سوئم ص۵۱۷)
٭… ’’ سچا خدا وہی ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا۔‘‘
(دافع البلاء ص۱۱، خزائن ج۱۸ ص۲۳۱)
٭… ’’مرزا خدا سے ہے اور خدا مرزا سے ہے۔‘‘ (تذکرہ ص۴۳۶)
خدا کی شرم ناک توہین
’’مرزا غلام احمد خدا کی روح ہے۔ ‘‘ (تذکرہ طبع سوئم ص۷۴۳)
’’مرزا غلام احمد خدا کا بازو ہے۔ ‘‘ (تذکرہ ص۲۱۹)
’’مرزا قادیانی خدا کی توحید وتفرید ہے۔‘‘ (تذکرہ طبع سوئم ص۶۶)
’’مرزا مسیح موعود نے ایک موقع پر اپنی حالت یہ ظاہر فرمائی ہے کہ ……کشف کی حالت آپ پر اس طرح طاری ہوئی کہ گویا آپ عورت ہیں اور اللہ تعالیٰ نے ’’رجولیت‘‘ کی قوت کا اظہار فرمایا۔ ‘‘ (ٹریکٹ نمبر۳۴، اسلامی قربانی ص۱۲)
انگریزی نبی کے انگریزی الہامات
مرزا قادیانی لکھتا ہے۔ ’’یہ بالکل غیر معقول اور بے ہودہ امر ہے کہ انسان کی اصل زبان تو کوئی اور ہو اور الہام کسی اور زبان میں ہو۔ جس کو وہ سمجھ نہیں سکتا۔‘‘
(چشمہ معرفت ص۲۰۹، خزائن ج۲۳ ص۲۱۸)
دوسری جگہ مرزا قادیانی لکھتا ہے کہ ’’زیادہ تعجب کی بات یہ ہے کہ بعض الہامات مجھے ان زبانوں میں ہی ہوتے ہیں جن سے مجھے کچھ بھی واقفیت نہیں جیسے انگریزی وغیرہ ۔‘‘
(نزول المسیح ص۵۷، خزائن ج۱۸، ص۴۳۵)
انگریزی میں وحی
میں تم سے محبت کرتا ہوں۔ I Love you