تبدیل وترمیم کرنے والے کی سزا کیا ہے؟مولوی صاحب آپ کو اپنی دیانت وراست بازی کا جنازہ اٹھتے نہ دیکھنا ہو تو ہمت کیجئے اور سورۃ الروم کی آیہ کریمہ میں‘ قرآن حکیم سے لغافلون دکھا دیجئے، جس طرح آپ کی اس اشتہار میں نقل ہے۔ ورنہ توبہ کیجئے اور اپنی غلطی کا اعتراف، اور یہ جو ہم نے عرض کیا کہ آپ لوگوں نے قرآن حکیم کے ساتھ کھیلنا اپنا وتیرہ ٹھہرا لیا ہے تو اس کی بنیاد جناب کے نبی اور رسول نے ڈالی، چند نمونے ملاحظہ ہوں۔مرزا قادیانی کی بگاڑی ہوئی آیتیں جن کو انہوں نے ہمیشہ آیات قرآنی بتایا:
آیات قرآنی
’’ہل ینظرون الی ان یاتیہم اﷲ فی ظلل من الغمام والملائکۃ…الخ
(بقرۃ:۲۱۰)
یوم یاتی ربک فی ظلل من انعام
(حقیقت الوحی ص۱۵۴، خزائن ج۲۲ ص۱۵۸)
یاایہا الذین آمنو ان تتقو اﷲ یجعل لکم فرقانا ویکفر عنکم سیئاتکم و یغفرلکم واﷲ ذوالفضل العظیم
(انفال:۲۹)
یا ایہا الذین آمنو ان تتقو اﷲ یجعل لکم فرقانا ویکفر عنکم سیئاتکم ویجعل لکم نوراً تمشون بہ (آئینہ کمالات ص۱۷۷، خزائن ج۵ ص۱۷۷)
ادع الی سبیل ربک بالحکمۃ و الموعظۃ الحسنۃ وجادلہم بالتی ہی احسن (نحل:۱۲۵)
وجادلہم بالحکمۃ والموعظۃ الحسنۃ
(فریاد ورد ص۸ وص۲۳و نور الحق ص۴۶، خزائن ج۸ ص۶۳)
قد انزل اﷲ الیکم ذکرا رسولا یتلوا علیکم…الخ (طلاق:۱۰،۱۱)
انزل ذکر اورسولا
(ایام الصلح ص۸۰، خزائن ج۱۴ ص۳۱۶)
الم یعلموانہ من یحادد اﷲ ورسولہ فان لہ نار جہنم خالدا فیہا (توبہ:۶۳)
الم یعلمو انہ من یجادد اﷲ ورسولہ ید خلہ ناراً خالدا فیہا
(حقیقت الوحی ص۱۳۰، خزائن ج۲۲ ص۱۳۳)
انہم لن یضرو اﷲ شیئاً یرید اﷲ ان لا یجعل لہم خظا فی الاخرۃ ولہم عذاب عظیم (آل عمران:۱۷۶)
انہم لن یضرو اﷲ شیئا ولہم عذاب عظیم
(براہین احمدیہ ج۴ص۲۲۹، خزائن ج۱ ص۲۵۳)