قل ما یکون لی ان ابدلہ من تلقاء نفسی (یونس:۱۵)
قل ما یقول لی ان ابدلہ من تلقاء نفسی
(براہین احمدیہ ج۴ ص۲۸۲، خزائن ج۱ ص۵۷۴)
لخلق السّموٰت والارض اکبر من خلق الناس (مومن:۵۷)
ان خلق السّموٰت والارض اکبر من خلق الناس
(ایام الصلح ص۶۱، خزائن ج۱ ص۲۹۶)
فان لم تفعلو او لن تفعلو انا تفو النار…الخ (بقرہ:۲۴)
وان لم تفعلو ولن تفعلوا فاتقو النار… الخ
(حقیقت الوحی ص۲۳۸، خزائن ج۲۲ ص۲۵۰)
قال آمنت انہ لا الہ الا الذی آمنت بہ بنوآ اسرائیل (یونس:۹۰)
آمنت بالذی آمنت بہ بنو اسرائیل
(سراج منیر حاشیہ ص۲۹، خزائن ج۱۲ ص۳۱)
تلک عشرۃ کاملۃ
اعلان
یہ ایک سرسری نظر تھی مرزائی مولوی کے اشتہار کے ایک حصہ پر۔ یقین ہے قارئین کرام نے مولوی صاحب کے اشتہار کے دوسرے حصے کے متعلق بھی رائے قائم کرلی ہوگی۔ جب اس حصہ کا یہ حال ہے تو :
قیاس کن زگلستان من بہار مرا
دوسرے حصہ کا حال بھی روشن ہے
دورسرے حصہ اشتہار میں مولوی غلام قادیانی نے جب مسائل پر داد تحقیق یا داد تلبیس دی ہے، ان پر ہمارے آئندہ رسائل میں سیر حاصل بحثیں ملیں گی۔ انشاء اﷲ بعض مباحث ہمارے ان رسائل کے یہ ہیں۔ حیات مسیح نزول مسیح دلائل مسیح، خصوصیات امام منتظر، مہدی علیہ السلام، دلائل نبوت ونوامین فطرت تلبیسات مرزا وغیرہ
قارئین اس دلچسپ سلسلہ رسائل کا انتظار کریں۔ واﷲ الموفق !
۱۵؍جمادی الاخر ۱۳۵۲ھ، بمطابق ۶؍اکتوبر ۱۹۳۳ء