الرحمن ولدا مالہم بہ من علم ولالابائہم کبرت کلمۃ تخرج من افوائہم ان یقولون الاکذباً (کہف:۴،۵)… مااتخذ اﷲ من ولد وما کان معہ من الہ اذا لذہب کل الہ بما خلق ولعلیٰ بعضہم علی بعض۔ سبحان اﷲ عما یصفون (المؤمنون:۹۱) اور کہا انہوں نے پکڑی ہے اللہ نے اولاد۔ البتہ تحقیق لائے تم ایک چیز بھاری نزدیک میں آسمان پھٹ جائیں۔ اس سے اور پھٹ جائے زمین اور گر پڑیں پہاڑ کانپ کر اس سے کہ دعویٰ کیا۔ انہوں نے واسطے اللہ کے اولاد کا۔ آیت نمبر۲ کا ترجمہ اور ڈر ان لوگوں کو کہتے ہیں پکڑی ہے اللہ نے اولاد نہیں ان کو ساتھ اس کے علم اور نہ باپوں ان کے کو بڑی بات سے جو نکلی ہے مونہوں ان کے سے نہیں کہتے مگر جھوٹ۔
آیت نمبر۳ کا ترجمہ نہیں پکڑی اللہ نے اولاد اور نہیں ہے ساتھ اس کے کوئی معبود اس وقت لے جانا ہر ایک معبود اس چیز کو کہ پیدا کی ہے اس نے اور البتہ چڑھائی کرتے۔ بعض ان کے اوپر بعض کے۔ پاک ہے اللہ تعالیٰ اس چیز سے کہ بیان کرتے ہیں۔ آیت نمبر۴: ’’لم یلد ولم یولد (اخلاص)‘‘ {نہیں جنا اس نے اور نہ جنا گیا وہ کسی سے} اور دعویٰ نمبر۳ بھی برخلاف آیت ’’وانہ تعالیٰ جد ربنا ما اتخذ صاحبۃ ولا ولدا (الجن:۳)‘‘ ہے اور {یہ کہ بہت بلند عزت پروردگار ہمارے کی۔ نہیں پکڑی اس نے بی بی نہ اولاد۔}
دعویٰ نمبر۴ کی رو سے آپ ہندو مذہب کے پیرو ہوئے کیونکہ آپ نے خود ایک اصول مقرر کیا ہے کہ میں متابعت تامہ محمد رسول اﷲﷺ سے عین محمد بن گیا ہوں اور فنا فی الرسول کے مرتبہ تک پہنچ کر خود رسول بن گیا ہوں دعوت نبوت خاتم النّبیین کے برخلاف نہیں اور اس اصولوں کے مطابق مرزا قادیانی کو کرشن جی مہاراج کے پیرو ثابت ہوئے۔ کیونکہ انہوں نے اتار کرشن ہونے کا دعویٰ کیا ہے اور کرشن جی مہاراج ہندو تھے تو مرزاقادیانی بھی فنا فی الکرشن ہوکر ہندو ہوتے تو تناسخ کے قائل اور قیامت کے منکر ثابت ہوئے اور قیامت کا منکر کبھی مسلمان نہیں ہوسکتا۔ دعویٰ نمبر ۵ کی رو سے آپ خدائے تعالیٰ سے افضل ہوئے۔ جو کفر ہے۔ دعویٰ نمبر۶ یہ ادعا بھی باجماع قطعی کفر ہے وارتداد ہے۔ ملاحظہ ہو شفا شریف قاضی عیاض وروضہ امام نووی وارشاد الباری امام قسطلانی وشرح آیت نمبر۳ کا ترجمہ نہیں پکڑی اللہ نے اولاد اور نہیں ہے ساتھ اس کے کوئی معبود اس وقت لے جانا ہر ایک معبود اس چیز کو کہ پیدا کی ہے اس نے اور البتہ چڑھائی کرتے۔ بعض ان کے اوپر بعض کے۔ پاک ہے اللہ تعالیٰ اس چیز سے کہ بیان کرتے ہیں۔ آیت نمبر۴: ’’لم یلد ولم یولد (اخلاص)‘‘ {نہیں جنا اس نے اور نہ جنا گیا وہ کسی سے} اور دعویٰ نمبر۳ بھی برخلاف آیت ’’وانہ تعالیٰ جد ربنا ما اتخذ صاحبۃ ولا ولدا (الجن:۳)‘‘ ہے اور {یہ کہ بہت بلند عزت پروردگار ہمارے کی۔ نہیں پکڑی اس نے بی بی نہ اولاد۔}
دعویٰ نمبر۴ کی رو سے آپ ہندو مذہب کے پیرو ہوئے کیونکہ آپ نے خود ایک اصول مقرر کیا ہے کہ میں متابعت تامہ محمد رسول اﷲﷺ سے عین محمد بن گیا ہوں اور فنا فی الرسول کے مرتبہ تک پہنچ کر خود رسول بن گیا ہوں دعوت نبوت خاتم النّبیین کے برخلاف نہیں اور اس اصولوں کے مطابق مرزا قادیانی کو کرشن جی مہاراج کے پیرو ثابت ہوئے۔ کیونکہ انہوں نے اتار کرشن ہونے کا دعویٰ کیا ہے اور کرشن جی مہاراج ہندو تھے تو مرزاقادیانی بھی فنا فی الکرشن ہوکر ہندو ہوتے تو تناسخ کے قائل اور قیامت کے منکر ثابت ہوئے اور قیامت کا منکر کبھی مسلمان نہیں ہوسکتا۔ دعویٰ نمبر ۵ کی رو سے آپ خدائے تعالیٰ سے افضل ہوئے۔ جو کفر ہے۔ دعویٰ نمبر۶ یہ ادعا بھی باجماع قطعی کفر ہے وارتداد ہے۔ ملاحظہ ہو شفا شریف قاضی عیاض وروضہ امام نووی وارشاد الباری امام قسطلانی وشرح عقائد نسفی وشرح