سیرت النبی صلی اللہ علیہ و سلم |
¾وسٹ بکس |
|
الّذِي جَائَ نِي بِحِرَاء قَاعِدٌ عَلَیٰ کُرسِيٍّ بَینَ السَّمَائِ وَالأرضِ، فَجَئِثتُ مِنہُ حَتّیٰ ھَوَیتُ اِلَیٰ الأرضِ، فَجِئتُ أھْلِي ، فَقُلتُ : زمِّلُونِي ، زمِّلُونِي، فَزَمَّلُونِي ، فَأنْزلَ اللّہُ تَعَالیٰ : یَا أیُّھَا المُدَّثِر ، اِلَیٰ قولہٖ : فَاھْجُر) (۱) ترجمہ:( میں چلاجارہاتھاکہ اچانک میں نے آسمان کی طرف سے ایک آوازسنی، میں نے نگاہ اٹھاکردیکھاتووہ فرشتہ جوغارِحراء میں میرے پاس آیاتھا ٗ میں نے دیکھاکہ وہی فرشتہ آسمان وزمین کے درمیان ایک کرسی پربیٹھاہواہے،میں گھبراہٹ کی وجہ سے زمین پربیٹھ گیا،پھرگھرپہنچتے ہی میں نے اپنی اہلیہ سے کہا’’مجھے کوئی چادراڑھادو،مجھے کوئی چادر اڑھادو‘‘جس پرانہوں نے مجھے چادراڑھادی،تب اللہ تعالیٰ نے یَا أیُّھَا المُدَّثِر سے وَالّرُجْزَ فَاھجُر تک آیات نازل فرمائیں)۔ ٭٭٭ ------------------------------ (۱) بخاری[۴۹۲۶]کتاب التفسیر، باب: والرجزفاہجر۔ الحمدللہ آج بتاریخ ۱۷/شوال ۱۴۳۲ھ ، مطابق ۱۵/ستمبر۲۰۱۱ء بروزجمعرات یہ باب مکمل ہوا۔ رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا اِنّکَ أنتَ السَّمِیعُ العَلِیمُ ، وَتُب عَلَینَا اِنَّکَ أنتَ التَوَّابُ الرَّحِیمُ