سیرت النبی صلی اللہ علیہ و سلم |
وسٹ بکس |
|
کہ ہم آپ ﷺکی سیرتِ مبارکہ کوجاننے اورآپؐ کی پاکیزہ تعلیمات کوسمجھنے کے بعد ٗ خلوصِ نیت اورجذبۂ صادق کے ساتھ زندگی کے ہرشعبے میں ان تعلیمات کوجاری ونافذکرنے کی مخلصانہ کوشش کریں …اوراس طرح ہم دنیاوآخرت میں اپنے لئے صلاح وفلاح اور خیروخوبی کاانتظام کرسکیں… واللہ الموفق والہادی الیٰ سواء السبیل…! وآخردعواناأن الحمدللہ رب العالمین وصلیٰ اللہ تعالیٰ علیٰ خیرخلقہٖ محمدوعلیٰ آلہٖ وأصحابہٖ أجمعین۔ ------------------------------ الحمدللہ آج بتاریخ۱۷/ربیع الاول۱۴۳۵ھ ، مطابق ۱۸/ جنوری۲۰۱۴ء بروزہفتہ، بعدنمازِعشاء ،یہ کتاب’’سیرت النبیﷺ‘‘ مکمل ہوئی۔ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّاْ اِنَّکَ اَنْتَ الْسَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ ، وَتُبْ عَلَیْنَاْ اِنَّکَ اَنْتَ الْتَّوَاْبُ الْرَّحِیْمُ ، اَللّھُمَّ احشُرنَا مَعَ النَّبِیّینَ وَالصِّدِّیقِینَ وَالشُّھَدَائِ وَالصَّالِحِین ، وَارزُقنَا صُحبَۃَ نَبِیِّکَ مُحَمَّدٍ ﷺ وَأصحَابِہٖ فِي جَنَّاتِکَ جَنَّاتِ النَّعِیم، بِرَحمَتِکَ یَا أرحَمَ الرَّاحِمِینَ ، سُبْحَانَ رَبِّکَ رَبِّ العِزَّۃِ عَمَّا یَصِفُوْنَ ، وَسَلَامٌ عَلَیٰ الْمُرْسَلِیْنَ ، وَالْحَمْدُلِلّہِ رَبِّ الْعَالمِیْنَ۔ ٭٭٭