سیرت النبی صلی اللہ علیہ و سلم |
وسٹ بکس |
|
ہی اس شہرمدینہ کے ٗاوراس وسیع وعریض اسلامی ریاست کے فرمانرواتھے۔ مزیدیہ کہ ’’فتحِ مکہ‘‘کے بعداب اگرآپﷺچاہتے تو وہیںمکہ میں ہی مستقل طورپرمقیم ہوجاتے…لیکن آپؐنے ایسانہیں کیاتھا…بلکہ آپؐ تومدینہ کی محبت میں …نیزاہلِ مدینہ کی محبت میں واپس چلے آئے تھے…یقینایہ بھی آپؐکی ’’وفاء‘‘کی ایک اعلیٰ مثال تھی…!! ------------------------------ الحمدللہ آج بتاریخ۲۷/ذوالحجہ ۱۴۳۴ھ ، مطابق یکم نومبر۲۰۱۳ء بروزجمعہ یہ باب مکمل ہوا۔ رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا اِنّکَ أنتَ السَّمِیعُ العَلِیمُ ، وَتُب عَلَینَا اِنَّکَ أنتَ التَوَّابُ الرَّحِیم