سیرت النبی صلی اللہ علیہ و سلم |
وسٹ بکس |
|
اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعاء ہے کہ اس ناچیزکی سعی کوشرفِ قبولیت سے نوازیں، اوراسے میرے لئے ٗمیرے والدین ٗاہل وعیال ٗذوی الأرحام ٗتمام اساتذۂ کرام ٗنیزہراس شخص کیلئے جس نے اس کتاب کی طباعت واشاعت میں کسی بھی شکل میں تعاون کیاہو ذخیرہ ٔ آخرت بنائیں۔ وآخردعوانا أن الحمدللّہ ربّ العالمین ، وصلّیٰ اللّہ تعالیٰ علیٰ خیرخلقہ محمّد وعلیٰ آلہ وأصحابہٖ أجمعین ۔ خلیق احمد مفتی ۱۸/ربیع الاول ۱۴۳۵ھ، مطابق۱۹/ جنوری ۲۰۱۴ء بروزاتوار۔ پوسٹ بکس نمبر:1625عجمان،متحدہ عرب امارات ۔ khaleeqmufti@hotmail.com face book: Khaleeq Ahmed Mufti