۲۶… ’’اخبرنا عبدالرزاق عن معمر عن قتادۃ یرفعہ الی النبی ﷺ قال یکون اختلاف عند موت خلیفۃ فیخرج رجل منالمدینۃ فیاتی مکۃ فیستخرجہ الناس من بیتہ وھوکارہ فیبا یعونہ بین الرکن والمقام فیبعث الیہ جیش من الشام حتی اذا کانوا بالبیداء خسف بھم فیاتیہ عصائب العراق وابدال الشام فیبایعونہ فیستخرج الکنوز ویقسم المال ویلقی الاسلام بجرانہا الی الارض یعیش فی ذالک سبع سنین اوقال تسع سنین (مصنف عبدالرزاق ج۱۰ص۳۱۲،باب المہدی، حدیث نمبر۲۰۹۳۴) ‘‘
یہ روایت پہلے ابوداؤد کے حوالہ سے گزرچکی ہے۔ وہاں ہم اس کاترجمہ بھی کر چکے ہیں اوراس کی صحت کے متعلق بھی مختصر کلام ہوچکا ہے۔ نیز اس روایت کی صحت کو امام ہیثمی ؒ نے بھی مجمع الزوائد میں تسلیم کیاہے۔جیسا کہ علامہ حبیب الرحمن اعظمی نے مصنف عبدالرزاق کے حاشیہ میں لکھا ہے کہ:’’واخرجہ الطبرانی ایضاً قال الھیثمی رجالہ رجال الصحیح ص۳۱۵ ج۷نقلا عن تعلیق مصنف عبدالرزاق ج۱۰ص۳۱۷‘‘
۲۷… ’’اخبرنا عبدالرزاق قال اخبرنا معمر عن ابی ہارون عن معاویہ بن قرۃ عن ابی الصدیق الناجی عن ابی سعید الخدریؓ قال ذکر رسول اﷲﷺ بلاء یصیب ھذہ الامۃ حتی لایجدالرجل ملجأ یلجا الیہ من الظلم فیبعث اﷲ رجلا من عترتی من اھل بیتی فیملأ بہ الارض قسطا وعدلا کما ملئت ظلما وجورا یرضی عنہ ساکن السماء وساکن الارض لاتدع السماء من قطرھاشیئا الاصبتہ مدرارا ولاتدع الارض من مائھا شیئا الا اخرجتہ حتی تتمنی الاحیاء الاموات یعیش فی ذلک سبع سنین اوثمان اوتسع سنین (مصنف عبدالرزاق ج۱۰ص۳۱۶،بال المھدی،حدیث نمبر۲۰۹۳۵)‘‘
یہ حدیث پہلے ابوداؤد ابن ماجہ کے حوالہ سے گزر چکی ہے اورمستدرک حاکم میں بھی ان الفاظ کے ساتھ مروی ہے۔علامہ حبیب الرحمن اعظمی اس حدیث پر حاشیہ میں لکھتے ہیں:’’حدیث ابی سعید روی من غیروجہ کماقال الترمذی فراجع الترمذی ص۴۶ج۲ وابن ماجہ ص۳۰۰ والزوائد للھیشمی وامابھذاللفظ فاخرجہ الحاکم فی