ذریعہ سے وہ مملکت پاکستان پر قبضہ کر لے اور یہ بھی ثابت ہوتا ہے ہ سرظفراﷲ بھی اس سازش میں شریک ہیں۔تب ہی تو یہاں اسٹیج پر بیٹھ کر یہ تقریر کی گئی ہے۔
۳…توہین انبیاء سابقین
الف… تمام رسول میر ی قمیص میں چھپے ہوئے ہیں(مرزاقادیانی)
زندہ شدہرنبی بآمد نم
ہر رسولے نہناں پہ پیرا نہم
(نزول المسیح ص۱۰۰،خزائن ج۱۸ص۴۷۸)
ترجمہ: میری آمد کی (مرزا) کی وجہ سے ہر نبی زندہ ہوگیا اور ہر رسول میری (مرزا قادیانی) قمیص میں چھپاہواہے۔
ب…
منم مسیح زمان ومنم کلیم خدا
منم محمد واحمد کہ مجتبیٰ باشد
(تریاق القلوب ص۳،خزائن ج۱۵ص۱۳۴)
ترجمہ:میں مسیح زماں ہوں۔ میں کلیم خدایعنی موسیٰ ہوں۔ میں محمدمیں احمد مجتبیٰ ہوں۔
ج… ’’خدا تعالیٰ نے مجھے تمام انبیاء علیہم السلام کا مظہر ٹھہرایا ہے اورتمام نبیوں کے نام میری طرف منسوب کئے ہیں۔ میںآدم ہوں۔ میں شیت ہوں۔ میں نوح ہوں۔میں ابراہیم ہوں۔ میں اسحاق ہوں۔میں اسماعیل ہوں۔ میں یعقوب ہوں۔یوسف ہوں۔میں موسیٰ ہوں۔داؤد ہوں۔عیسیٰ ہوں اور آنحضرت کے نام میں مظہر اتم ہوں،یعنی ظلی طور پر محمد اوراحمدہوں۔‘‘
(حاشیہ حقیقت الوحی ص۷۲،خزائن ج۲۲ص۷۶)
د… ’’دنیا میں کوئی نبی نہیں گزرا جس کا نام مجھے نہیں دیاگیا ہو۔ جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہے کہ میں آدم ہوں۔نوح ہوں۔ ابراہیم ہوں۔اسحاق ہوں۔ یعقوب ہوں۔اسماعیل ہوں۔موسیٰ ہوں۔داؤد ہوں۔عیسیٰ ابن مریم ہوں۔محمد ہوں۔ یعنی بردزی طور پر جیسا کہ خدا نے اس کتاب میں یہ سب نام مجھے دیئے ہیں اورمیری نسبت جری اﷲ فی حلل الانبیاء فرمایایعنی خدا کا رسول ،نبیوں کے پیرایوں میں سو ضرور ہے کہ ہر ایک نبی کی شان مجھ میں پائی