M
مرزائیوں کی خواہش کیا ہے؟
مرزائی آج کل کوشش کر رہے ہیں کہ تحریک تحفظ ختم نبوت کو کسی نہ کسی طریق سے ناکام بنایا جائے۔چنانچہ وہ مسلمانوںمیں پروپیگنڈہ کررہے ہیں کہ یہ تحریک ختم ہوگئی۔ان کا مقصد فقط یہ ہے کہ سادہ لوح مسلمانوں کوبھڑکا کر یا تو حکومت سے ٹکرادیں یا پھر مسلمانوں میں بد دلی پھیلا کر تحریک سے برگشتہ کر دیںتاکہ ان کو پھر اپنے مکر وفریب کے جال میں پھنسایا جائے۔ مگر اب اﷲ تعالیٰ کے فضل وکرم سے مسلمانان پاکستان ان کی سب چالوں کو سمجھ رہے ہیں۔مرزائیوں نے ایک اور مذموم حرکت بھی کی ہے۔ اپنے اخبار الفضل کا خاتم النببین نمبرنکال کر مسلمانوں کو دھوکہ دینے کی کوشش کی۔وہ سمجھتے ہیں کہ اس طرح سے بھی ہم مسلمان کو اس تحریک سے جدا کرنے میں کامیاب ہوسکیںگے۔میں یہ اپنا دینی اوردنیوی فرض سمجھتا ہوں کہ ان کے دجل وفریب کو آپ حضرات کی خدمت میں پیش کردوںتاکہ ناظرین کرام پر واضح ہوسکے کہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اوردکھانے کے اورہیں۔زیر نظر ٹریکٹ میںآپ کو معلوم ہو گا کہ کس طرح مرزاغلام احمد قادیانی نے مسلمانان عالم،صحابہ کرام، اہلبیت ، انبیاء کرام حتیٰ کہ نبی کریمﷺ کی توہین کی ہے اور خود کو تمام انبیاء کرام سے افضل ثابت کیاہے۔
۱…مسلمانان عالم پرکفر کا فتویٰ
’’کل مسلم یقبلنی ویصدق دعوتی الاذریۃ البغایا الذین ختم اﷲ علی قلوبھم فھم لایقلبون ‘‘ (آیت کمالات اسلام ص۵۴۷،۵۴۸،خزائن ج۵ص ۵۴۷،۵۴۸)
ترجمہ: کل مسلمانوں نے مجھے قبول کیا اور میری دعوت کی تصدیق کی۔مگرکنجریوں کی اولاد جنکے دلوں پر مہر کر دی گئی ہے۔ وہ مجھے قبول نہیں کرتے۔‘‘
یعنی جو مسلمان میری دعوت(نبوت) کو نہیں مانتا وہ کنجریوں کی اولاد ہے۔ مرزا قادیانی کے بیٹے مرزا فضل احمد نے مرزا کادیانی کے باطل وعادی کو تسلیم نہیں کیاتو پھر وہ کس کی اولاد ٹھہرا اور مرزائی امت کی اما جان (مرزا قادیانی کی بیوی ) کون سی عورت قرار پائیں؟