(۱) وہ اس خالص نفع کو احتیاط کے طور پر اپنے پاس رکھے تاکہ آئندہ سالوں میں ہونے والے اتفاقیہ نقصان اورخسارے سے بچ سکے یا،
(۲) وہ پورے خالص نفع کو یا اس کے ایک حصہ کو فنڈ کے ممبران میں تقسیم کرے ۔
لیکن بہتر یہ ہے کہ وقف فنڈ خالص نفع کے تین حصے کرے۔
(۱)ایک حصہ احتیاط کے طور پر آئندہ پیش آنے والے نقصانات کی تلافی کیلئے رکھ لے۔
(۲) ایک حصہ ممبران میں تقسیم کردے تاکہ مروجہ انشورنس سے فرق ہو سکے۔
(۳) ایک حصہ نیکی کے کاموں میں خرچ کیا جائے تاکہ فنڈ کا وقف ہونا بھی واضح رہے۔
حیث إن الصندوق الوقفي مالک لجمیع أموالہ بما فیہ أرباح النقود الوقفیۃ والتبرعات التي قدمھا المشترکون مع ماکسبت من الأرباح بالاستثمار فإن للصندوق التصرف المطلق في ہذہٖ الأموال حسب الشروط المنصوص علیھا في لوائحہ۔ فللصندوق أن یشترط علیٰ نفسہ بما شاء بشأن مایسمی الفائض التامیني فیجوز أن یمسکہ في الصندوق کاحتیاطي لما قد یحدث