انشورنس کے متبادل ۔ مروجہ تکافل کا فقہی جائزہ |
|
انتساب میں اپنی اس کاوش کو استاذمحترم ، رئیس دارالافتاء واستاذحدیث جامعہ فاروقیہ کراچی حضرت اقدس مولانا محمد یوسف افشانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی طرف منسوب کرتا ہوں ، جن کے حکم ، ترغیب اور راہنمائی سے بندہ نے اس موضوع پر قلم اُٹھایا اور یہ عجالۂ نافعہ منظرِ عام پر آیا۔ جزاہم اللہ احسن الجزاء