انشورنس کے متبادل ۔ مروجہ تکافل کا فقہی جائزہ |
|
باب سوم ’’جدید معاشی مسائل اور حضرت مولانا تقی عثمانی مدظلہ کے دلائل کا جائزہ‘‘ از ڈاکٹر مفتی عبد الواحد صاحب زید مجدہ کا چوتھا مسئلہ ’’کیا تکافل کا نظام اسلامی ہے؟‘‘ اس باب میں پانچ فصلیں ہیں : فصل اول: ڈاکٹر صاحب زید مجدہ کامقالہ فصل دوم: مجوزین حضرات کی طرف سے اس مقالہ کا جواب فصل سوم: مجوزین حضرات کے جواب پر ڈاکٹر صاحب کے اعتراضات فصل چہارم: مجوزین حضرات کی طرف سے مکرر جواب فصل پنجم: ڈاکٹر صاحب کی طرف سے آخری تحریر