من النقص في السنوات المقبلۃ ویجوز أن یشترط علی نفسہ في اللوائح أن یوزعہ کلا أو جزء اً منہ علی المشترکین۔
وربما یستحسن أن یقسم الفائض علی ثلاثۃ أقسام : قسم یحتفظ بہ کاحتیاطي وقسم یوزع علی المشترکین لتجلیۃ الفرق الملموس بینہ وبین التأمین التقلیدي بشکل واضح لدی عامۃ الناس وقسم یصرف في وجوہ الخیر لإبراز الصفۃ الوقفیۃ للصندوق کل سنۃ۔
(۹) انشورنس کمپنی وقف فنڈ کا انتظام کرے گی اور اس کے مال کو بڑھائے گی اس کی تفصیل حسبِ ذیل ہے۔
(۱) انتظام : انشورنس کمپنی وقف کے متولی کی طرح انتظام کرے گی یعنی پالیسی لینے والوں سے چندے وصول کرے گی، حقداروں کے نقصان کا تدارک کرے گی، خالص نفع کو فنڈ کی شرائط کے مطابق تقسیم کرے گی اور فنڈ کے حسابات کمپنی کے حسابات سے الگ رکھے گی ان سب خدمات پر کمپنی اجرت لے گی۔
(۲)مال بڑھانا:اس کیلئے کمپنی وکیل بالاجرت بن کر کام کرے گی یا مضارب کی طرح کام کرے گی اور اپنے حصہ کا نفع لے گی۔
إن شرکۃ التامین التي تنشیٔ الوقف تقوم بإدارۃ الصندوق واستثمار أموالہ إما إدارۃ الصندوق فإنما تقوم بہ