کمتول للوقف فتجمع بہذہ الصفۃ التبرعات وتدفع التعویضات وتتصرف في الفائض حسب شروط الوقف وتفصل حسابات الصندوق من حسابات الشرکۃ فصلا تاما وتستحق لقاء ہذہ الخدمات أجرۃ۔ وإما استثمار أموال الصندوق فیمکن أن تقوم بہ کوکیل للاستثمار فتستحق بذلک أجرۃ أو تعمل فیھا کمضارب فتستحق بذلک جزء اً مشاعا من الأرباح الحاصلۃ بالا ستثمار۔
(۱۰) اس طرح کمپنی تین طریقوں سے فائدہ حاصل کرے گی۔
(الف) اپنے سرمایہ کے منافع سے
(ب) وقف فنڈ کے انتظام کی اجرت سے
(ج) مضاربت میں نفع کے حصہ سے
وعلی ہذا الأساس یمکن أن تکسب الشرکۃ عوائد من ثلاث جھات : أولا باستثمار رأس مالھا وثانیا بأجرۃ إدارۃ الصندوق وثالثا بنسبۃ من ربح المضاربۃ۔
’’تکافل یا اسلامی انشورنس کے نظام کا حاصل‘‘
اسلامی انشورنس کمپنی اپنے کچھ سرمایہ سے ایک وقف فنڈ قائم کرتی ہے ،اس فنڈ کی شرائط میں سے ہے کہ وقف فنڈ کے جن ممبران کا کسی حادثہ میں نقصان ہو جائے اس فنڈ کے منافع میں سے ان کے نقصان کی تلافی کی جائے گی۔فنڈ کا ممبر بننے کے لئے اس میں ایک خاص چندہ دینا ہوگا جو ہر نوع کی انشورنس کے مطابق ہوگا۔
اسلامی انشورنس کمپنی ایک تو وقف فنڈ کا انتظام کرتی ہے اور اس سے متعلقہ تمام