انشورنس کے متبادل ۔ مروجہ تکافل کا فقہی جائزہ |
|
تقریظ صدر ِ وفاق المدارس العربیہ وصدر تنظیم المدارس پاکستان ومہتمم جامعہ فاروقیہ کراچی حضرت اقدس شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان صاحب زید مجدہم العالیہ بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمد ہ ونصلی علی رسولہ الکریم أما بعد!ماشاء اللہ آپ کی یہ کوشش مبارک ہے، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس کو خلقِ خدا کے لئے مفید بنائیں اورآپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائیں ، آمین سلیم اللہ خان جامعہ فاروقیہ کراچی ۲۱؍ رجب، ۱۴۳۴ھ یکم جون ۲۰۱۳م