انشورنس کے متبادل ۔ مروجہ تکافل کا فقہی جائزہ |
|
فصلِ پنجم: مفتی محمد تقی عثمانی صاحب زید مجدہ کی کتاب ’’غیر سودی بینک کاری‘‘ کے جواب میں لکھی گئی ’’مفتی داکٹر عبد الواحد صاحب زید مجدہ‘‘ کی کتاب ’’ہدیہ جواب‘‘ کا آٹھواں باب : اور مفتی عصمت اللہ و مولانا ڈاکٹر اعجاز احمد صمدانی صاحبان کی آخری تحریر کا جواب’’تکافل (اسلامی انشورنس) کا نظام غیر اسلامی ہے‘‘۔