انشورنس کے متبادل ۔ مروجہ تکافل کا فقہی جائزہ |
|
بابِ پنجم ملک کے نامور ادارہ جامعۃ العلوم الاسلامیہ، علامہ بنوری ٹاؤن، کراچی کے دارالافتاء سے جاری ہونے والا تفصیلی فتویٰ جو ماہنامہ بینات، جلد:76 شمارہ نمبر:3 ربیع الاول/ 1434ھ بمطابق فروری/ 2013ء میں شائع ہوا۔