جائے اور ہر ایک نبی کی ایک صفت کا میرے ذریعہ ظہورہو۔‘‘
(تتمہ حقیقت الوحی ص۸۴،۸۵،خزائن ج۲۲ص۵۲۱)
ہ…
میں کبھی آدم کبھی موسیٰ کبھی یعقوب ہوں
نیز ابراہیم ہوں نسلیں ہیں میری بے شمار
(براہین احمدیہ حصہ پنجم ص۱۰۳،خزائن ج۲۱ص۵۲۱)
د…
آدمم نیز احمد مختار
دربرم جامہ ہمہ ابرار
آنچہ دادست ہر نبی راجام
دادآن جام رامرابتمام
’’میں آدم ہوں،نیز احمد مختارہوں میں ۔تمام نبیوں کے لباس میں ہوں۔خدا نے جو پیالے ہر نبی کو دیئے ہیں۔ ان تمام پیالوں کا مجموعہ ہوںمیں۔‘‘
(درثمین فارسی ص۱۶۳،نزول المسیح ص۹۹،خزائن ج۱۸ص۴۷۷)
ذ…
انبیاء گرچہ بودہ اندبسے
من بعرفان نہ کمترم زکسے
(درثمین فارسی ص۱۶۳،نزول المسیح ص۹۹،خزائن ج۱۸ص۴۷۷)
’’اگرچہ دنیا میں بہت سے نبی ہوئے ہیں۔ میں عرفان میں ان نبیوں میں سے کسی سے کم نہیں ہوں۔‘‘
ح… ’’اس زمانے میں خدا نے چاہا کہ جس قدر راست باز نبی گزرے ہیں۔ ایک ہی شخص کے وجود میں ان کے نمونے ظاہر کئے جائیں۔سودہ میں ہوں۔‘‘
(براہین احمدیہ حصہ پنجم، ص۹۰،خزائن ج۲۱ص۱۱۷)
ل…
روضہ آدم تھا وہ نامکمل اب تلک
میرے آنے سے ہوا کامل بجملہ برگ وبار
(درثمین اردوص۸۴،خزائن ج۲۱ص۱۴۴،براہین احمدیہ حصہ پنجم ص۱۱۴)