۲…
منم مسیح زماں ومنم کلیم خدا
منم محمد واحمد کہ مجتبیٰ باشد
ترجمہ:میں مسیح ہوں اورموسیٰ کلیم خدا ہوں ،احمد مجتبیٰ ہوں۔
(تریاق القلوب ص۵،خزائن ج۱۵ص۱۳۴)
۳… ’’آنحضرت ﷺ کے تین ہزارمعجزات ہیں۔‘‘ (تحفہ گولڑویہ ص۴۰،خزائن ج۱۷ص۱۵۳)
۴… ’’میرے معجزات کی تعداد دس لاکھ ہے۔‘‘ (براہین احمدیہ ص۵۶،خزائن ج۱۷ص۷۲)
۵… ’’آنحضرتﷺ عیسائیوں کے ہاتھ کا پنیر کھا لیتے تھے۔حالانکہ مشہور ہے کہ سور کی چربی اس میں پڑتی ہے۔‘‘ (مندرجہ اخبارالفضل،قادیان۲۲؍فروری ۱۹۲۴ئ)
۶… ’’مرزاغلام احمد قادیانی کے سامنے ان کے ایک مرید قاضی اکمل نے ایک قصیدہ پیش کیا۔جس کے جواب میں مرزاقادیانی نے فرمایا:’’جزاکم اﷲ تعالیٰ‘‘یہ کہہ کر اس خوشخط قطعہ کو اپنے ساتھ اندرلے گئے۔‘‘ (الفضل ۲۲؍اگست ۱۹۴۴ئ)
اس مذکورہ قصیدے کے دو اشعار ملاحظہ فرمائیں:
محمد پھر اترآئے ہیں ہم میں
اور آگے ہیں بڑھ کراپنی شان میں
محمد دیکھنے ہوں جس نے اکملؔ
غلام احمد کو دیکھے قادیان میں
(مندرجہ اخبا بدرقادیان ۲۵؍اکتوبر ۱۹۰۶)
۷… ’’پس مسیح موعود (مرزاقادیانی) خود محمد رسول اﷲ ہے۔جو اشاعت اسلام کے لئے دوبارہ دنیا میں تشریف لائے۔‘‘ (کلمتہ الفصل ص۱۵۸)
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین
۱… ’’آپ کا (حضرت عیسیٰ علیہ السلام)خاندان بھی نہایت ناپاک اورمطہر ہے۔تین دادیاں اور نانیا ںآپ کی زناکار اورکسبی تھیں۔جن کے خون سے آپ کا وجود ظہورپذیرہوا۔‘‘
(ضمیمہ انجام آتھم حاشیہ ص۷،خزائن ج۱۱ص۲۹۱)
۲… ’’مسیح (علیہ السلام) کاچال چلن کیاتھا۔ایک کھاؤ۔پیو۔نہ زاہد ،نہ عابد نہ حق کاپرستار، متکبر،خود بین ،خدائی کادعویٰ کرنے والا۔‘‘ (مکتوبات احمدیہ ج۱ص۱۸۹ جدید ایڈیشن دوم)
۳… ’’یورپ کے لوگوں کو جس قدر شراب نے نقصان پہنچایا ہے۔ اس کس سبب تو یہ تھا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام شراب پیاکرتے تھے۔ شاید کسی بیماری کی وجہ سے یا پرانی عادت کی وجہ سے۔‘‘ (کشتی نوح حاشیہ ص۶۶،خزائن ج۱۹ص۱۷)