انشورنس کے متبادل ۔ مروجہ تکافل کا فقہی جائزہ |
|
(۷) یہ اشکال ہم نے آپ کی طرف منسوب نہیں کیا، اس لیے اس کو باقاعدہ مرقم نہیں کیا ، بلکہ اسے عمومی ممکنہ اشکال کے طور پر ذکر کیا گیا۔ والسلام عصمت اللہ عصمہ اللہ اعجاز احمد غفر اللہ لہ دارالافتاء دارالعلوم کراچی دارالافتاء دارالعلوم کراچی ۶/۷/۳۰ھ ۶/۷/۳۰ھ ٭٭……٭……٭٭